Page 1 of 1

HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Mon Oct 08, 2012 10:59 am
by علی خان
تمام دوستوں کو میرا سلام قبول ہو.

اُردونامہ ٹیم اپنے فورم میں چند تبدیلیاں لانے کی خواہشمند ہے. اور یہ پوسٹ اسکی پہلی کڑی ہے. اُمید ہے آپ تمام دوست ہماری حوصلہ آفزائی کریں گے.
یہ تبدیلی کچھ باتوں کو مد نظر رکھ کر کی جارہی ہے. جسمیں سب سے پہلی اوربڑی بات کہ ہم چاہتے ہیں. کہ اپنے تمام پاکستانیوں کو ایک ایسا پلیٹ فارم دے سکیں. جہاں سے وہ ہر قسم کے رجسٹرڈ سافٹ وئیر بغیر کوئی فیس ادا کئے ڈاون لوڈ کرسکیں.

تو آج میں آپ دوستوں کے ساتھ HDD Regenerator 2011 سافٹ وئیر کو شئیر کر رہا ہوں. یہ سافٹ وئیر سسٹم سے بیڈ سیکٹر کو ہٹانے یا ختم کرنے کے کام آتا ہے. یہ سافٹ وئیر پہلے سے بھی مارکیٹ میں موجود ہے. مگر یہ ورژن ونڈوز 7 میں بھی کام کرتا ہے. اسکا کریک اس کے فولڈر میں موجود ہے. اس سافٹ وئیر کو انسٹال کرنے سے پہلے اپکو اپنے سسٹم میں dot NET Framework کو انسٹال کرنا ہوگا. اسکویہاں سے ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے.

اُمید ہے. آپکو ہماری یہ نئی کاوش پسند آئے گی. آپکی قیمتی آرا کا انتظار رہے گا. شکریہ.

نوٹ: HDD Regenerator 2011 ذپ فارمیٹ میں ہے. اسکو unzip کرنے کے لئے پاسورڈ ہے. " ashfaqali" .

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Mon Oct 08, 2012 11:30 am
by بلال احمد
اشفاق علی wrote:تمام دوستوں کو میرا سلام قبول ہوں.

اُردونامہ ٹیم اپنے فورم میں چند تبدیلیاں لانے کا خواہشمند ہے. اور یہ پوسٹ اسکی پہلی کڑی ہے. اُمید ہے آپ تمام دوست ہماری حوصلہ آفزائی کریں گے.
یہ تبدیلی کچھ باتوں کو مد نظر رکھ کی جارہی ہے. جسمیں سب سے پہلی اوربڑی بات کہ ہم چاہتے ہیں. کہ اپنے تمام پاکستانیوں کو ایک ایسی پلیٹ فارم دے سکیں. جہاں سے وہ ہر قسم کے رجسٹرڈ سافٹ وئیر بغیر کوئی فیس ادا کئے ڈاون لوڈ کرسکیں. .
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اشفاق بھائی آپکی نایاب کاوش کیلئے بصد شکریہ، میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی کاوشوں اور اردونامہ کی بدولت ہم بے شمار سافٹ ویئرز سے استفادہ حاصل کرسکیں گے.

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Mon Oct 08, 2012 2:23 pm
by میاں محمد اشفاق
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

اشفاق بھائی آپکی پُرخلوص کاوش کیلئے شکریہ، میں امید کرتا ہوں کہ آپ کی کاوشوں اور اردونامہ کی بدولت ہم بے شمار سافٹ ویئرز سے استفادہ حاصل کرسکیں گے. ;fl;ow;er;

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Mon Oct 08, 2012 2:59 pm
by اضواء
وعليكم السلام رحمة الله بركاته

بہت ہی بہترین اور مفید کاوش پر آپ کا بہت بہت شکریہ ....

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Tue Oct 09, 2012 10:12 am
by چاند بابو
بہت خوب محترم اشفاق بھیا مفید شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ.

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Tue Oct 09, 2012 11:09 am
by اعجازالحسینی
;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Wed Oct 10, 2012 10:03 am
by عبیداللہ عبید
یار اردو نامہ پر اشفاق علی اور میاں اشفاق احمد دو الگ الگ ہستیاں ہیں ؟؟

واہ جی واہ

تو ہمیں متشابہہ لگتا تھا آج تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Fri Dec 28, 2012 6:14 pm
by میاں محمد اشفاق
عبیداللہ عبید wrote:یار اردو نامہ پر اشفاق علی اور میاں اشفاق احمد دو الگ الگ ہستیاں ہیں ؟؟

واہ جی واہ

تو ہمیں متشابہہ لگتا تھا آج تک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہمممم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبید بھائی اشفاق علی بھائی کو میں اپنا استاد سمجھتا ہوں اور وہ میرے لئے بہت ہی محترم شخصیت ہیں

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Sat Dec 29, 2012 2:55 pm
by محمد شعیب
ڈاؤن لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں
پھر بتاؤں گا ...

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Mon Dec 31, 2012 7:58 pm
by چاند بابو
تو اب بتایئے نا؟؟

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Tue Jan 01, 2013 12:05 am
by محمد شعیب
میں نے انسٹال کیا. لیکن کچھ خاص سمجھ نہیں آئی.

Re: HDD Regenerator 2011 کا فل ورژن

Posted: Tue Jan 01, 2013 9:11 pm
by میاں محمد اشفاق
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a