پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

کھیل کے میدان سے تازہ ترین معلومات، تبصرے اور تجزیئے ، کرکٹ، فٹ بال، ہاکی، باسکٹ بال، گالف، سنوکر،کبڈی، کشتی اور بہت کچھ
Post Reply
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

Post by محمد شعیب »

سب پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ....
آج پاکستان T20 کے سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر چکا ہے. جمعرات کو پاکستان کا مقابلہ سری لنکا سے ہو گا.....
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

Re: پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

Post by قاری عمرغازی »

اللھ تعالیٰ سے دعا ھے کھ اس دفھ ٹرافی پاکستان کو ملے آمین
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے بھائی مبارک کی بات تو ٹھیک ہے مگر جب پاکستان انڈیا سے ہارا تو یہاں بھی میچ شروع ہو گیا کیس انڈین نے پاکستان کو گالی نکالی اور پھر ایک لاہور کے پٹھان نے گالی کا جواب اپنے ہاتھ اور لاتوں سے دیا پھر تو پتہ نہیں کیا کیا ہوا l:a:r:a:i سمجھ گئے نا سارے انڈین اور سارے پاکستانی آمنے سامنے ریفری کوئی نہیں تھا.
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

Post by محمد شعیب »

ہاہاہاہا
کس کی زیادہ پٹائی ہوئی ؟؟
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پاکستان سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر گیا ...

Post by افتخار »

شکریہ جناب
Post Reply

Return to “کھیل کھلاڑی”