عبدالرزاق قادری

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

عبدالرزاق قادری

Post by عبدالرزاق ق »

جنس:مذکر
ذاتی ویب سائٹ:[link]http://afkaremuslim.blogspot.com[/link]
مقام سکونت:ملک پارک بلال گنج، لاہور پاکستان
شہریت: پاکستانی
پیدائش وہاڑی ضلع ، 1990 کے بعد ضلع لیہ میں منتقلی 12 اگست 2000 سے لاہور

کنوارہ: جملہ حقوق محفوظ
مشاغل :-
مطالعہ: اسلامی، فکری، تحقیقی، تنقیدی،
مقصدِ حیات: تعلیم و تربیت اسلامی
گریجویٹ، پنجاب یونی ورسٹی لاہور
کالم نگار، ماہانہ نوائے منزل لاہور
آن لائن کالم: افکارمسلم
ذاتی بلاگ : افکارِ مسلم
پیشہ: آن لائن قرآن پڑھانا ، ملازمت
طالب علم: ایم اے اردو کا ، پرائیویٹ
فلسفہ: اسلام
مذہب: حنفی
مشرب، قادری
آئیڈیل: علامہ مولانا الشاہ احمد نورانی رحمۃ اللہ علیہ اور علامہ محمد ارشد القادری
پسندیدہ اخبار: نوائے وقت
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: عبدالرزاق قادری

Post by پپو »

ماشااللہ بھائی عبدالرازق قادری ایک ہلکی ملاقات اردو محفل پر ہو چکی اردو نامہ پر خوش آمدید امید اچھا ساتھ رہے گا
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: عبدالرزاق قادری

Post by افتخار »

خوش آمدید
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

Re: عبدالرزاق قادری

Post by عبدالرزاق ق »

پپو wrote:ماشااللہ بھائی عبدالرازق قادری ایک ہلکی ملاقات اردو محفل پر ہو چکی اردو نامہ پر خوش آمدید امید اچھا ساتھ رہے گا
جی سر!
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: عبدالرزاق قادری

Post by چاند بابو »

محترم عبدالرزاق قادری صاحب کو اردونامہ فورم پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں.
امید ہے کہ آپ کی بہترین شئیرنگ ہم سب کے لئے فائدہ مند ہو گی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: عبدالرزاق قادری

Post by اضواء »

اردو نامہ فورم پر دل کی گہرائیوں سے ہم آپ کو خوش آمدید کہتےہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: عبدالرزاق قادری

Post by رضی الدین قاضی »

خوش آمدید محترم عبدالرزاق قادری صاحب ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]Image[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: عبدالرزاق قادری

Post by اعجازالحسینی »

خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
عبدالرزاق ق
کارکن
کارکن
Posts: 28
Joined: Thu Jun 14, 2012 8:49 am
جنس:: مرد

Re: عبدالرزاق قادری

Post by عبدالرزاق ق »

تمام احباب کا تہ دل سے از حد شکریہ
Post Reply

Return to “استقبالیہ”