خوش آمدیدمحترم“قاری عمر غازی“صاحب!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

خوش آمدیدمحترم“قاری عمر غازی“صاحب!

Post by اضواء »

[center]Image


محترم "قاری عمر غازی " صاحب کو

اردو نامہ کے تمام اراکین کی جانب سے اردو نامہ کی
رکنیت حاصل کرنے پر اور اردو نامہ کے خاندان میں شامل
ہونے پردل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں


Image


ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کا وقت اردو نامہ پر
اچھا گذرے گا اور آپ اردو نامہ کے اہم رکن کے
طور پر بھر پور کردار ادا کریں گے۔


ہمیں یقین ہے کہ یہاں پر آپ کی دلچسیوں کا تمام
تر سازو سامان موجود ہے


اور آپ اپنی پسند سے نئے دھاگے کی
شروعات بھی کر سکتے ہیں۔
ہمیں آپ سے اور آپ کو یہاں سے
بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔


محترم “QARI UMARGHAZI“ صاحب ایک گذارش ہے کہ

آپ اپنا تعارف نامہ جلد از جلد یہاں پیش کر دیں
تاکہ گفتگو میں آسانی ہو۔


°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترمہ“QARI UMARGHAZI“صاحبہ!

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

سب سے پہلے تو میں اضواء بہنا کی تصحیح کرنا چاہوں گا.
نام کے مطابق تو یہ رکن مرد ہے عورت نہیں کیونکہ ان کا نام قاری عمرغازی ہے جو مردانہ نام ہے.
اس لئے میں اس دھاگے میں مناسب تصحیح کر رہا ہوں.

اس کے بعد محترم قاری عمرغازی صاحب کو اردونامہ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتا ہوں. اور امید کرتا ہوں کہ قاری صاحب اپنے علم سے اردونامہ کو بھی منور فرمائیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: خوش آمدیدمحترم“QARI UMARGHAZI“صاحب!

Post by اضواء »

وعليكم السلام رحمة الله بركاته ...

آپ کا بہت بہت شکریہ چاند بھیا ....

میں نےکوائف نامہ کا نظارہ - ًًًٍُQARI UMARGHAZI "" جنس:: عورت""

دیکھی تھی ... اسی لئیے یہ غلطی ہوئی ہے ... تعدیل پر آپ کا شکریہ ...



محترم "QARI UMARGHAZI " صاحب کودل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتےہیں ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“QARI UMARGHAZI“صاحب!

Post by بلال احمد »

محترم قاری عمر غازی صاحب آپکو اردونامہ میں خوش آمدید ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“QARI UMARGHAZI“صاحب!

Post by اعجازالحسینی »

اردونامہ میں خوش آمدید
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
قاری عمرغازی
کارکن
کارکن
Posts: 16
Joined: Tue Sep 25, 2012 12:49 am
جنس:: مرد

Re: خوش آمدیدمحترم“QARI UMARGHAZI“صاحب!

Post by قاری عمرغازی »

آپ تمام احباب کاشکریھ غلطی میں اپنا پاسورڈ بھول گیا ھوں کیا کسی طریقے سے پتھ چل سکتا ھے QARI UMARGHAZI [background=][/background]
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: خوش آمدیدمحترم“قاری عمر غازی“صاحب!

Post by افتخار »

خوش آمدید
Post Reply

Return to “استقبالیہ”