مذکورہ الفاظ کے معانی درکار ہیں.

اردونامہ کی درسگاہ جہاں پر کھیل ہی کھیل میں کچھ سیکھنے سکھانے کا اہتمام موجود ہے۔
Post Reply
ضحاک
کارکن
کارکن
Posts: 12
Joined: Mon Sep 10, 2012 3:05 pm
جنس:: مرد

مذکورہ الفاظ کے معانی درکار ہیں.

Post by ضحاک »

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :!:
1- زماخل
2- جگڑبیٹیاں
3- گُڑگُل
4- شگڑم
5- چخ پخ
6- دگڑم

جلد از جلد غور فرمائیں
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: مذکورہ الفاظ کے معانی درکار ہیں.

Post by پپو »

بھائی جی یہ کس زبان کے ہیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مذکورہ الفاظ کے معانی درکار ہیں.

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب جو مل سکا وہ پیش کر دیتا ہوں.

چخ پخ ... بک بک، شورو غل، فضول باتیں، بکواس، جھگڑا، ٹنٹا۔

اس کے علاوہ باقی الفاظ مجھے تو کسی بھی اردو لغت میں نہیں ملے ہیں.
البتہ اگر آپ چاہیں تو خود اس لنک سے اردو لغت حاصل کر سکتے ہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “درسگاہ اردونامہ”