Page 1 of 1

یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Wed Sep 19, 2012 6:22 pm
by چاند بابو
[center]آج پاکستانیوں کے لئے بہت خوشی کا دن ہے.
حکومتِ پاکستان کے تازہ ترین علامیے کے مطابق اس جمعہ المبارک یعنی 21 ستمبر 2012 کا دن پاکستانی حکومت نے
[successbox]یومِ عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم[/successbox]
سرکاری طور پر منانے کا اعلان کیا ہے.
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار حکومت نے کسی گستاخی کے جواب میں اس جیسا احسن اقدام کرنے کا سوچا ہے.
امید ہے کہ سب پاکستان اس دن کو نہایت جوش جذبے سے منائیں گے اور یہود پر ثابت کر دیں گے کہ عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمہاری ہر ناپاک جسارت کی سوچ کو بھی مٹانے کی طاقت رکھتے ہیں
[/center]

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Wed Sep 19, 2012 10:37 pm
by شاہین اعوان
خوشی کی بات ھے -کہ حکومتی سطح پر بھی کوئی قدم اٹھا یا گیا
بشک یہ بات قابل تحسین اور خوش ائند ھے -
شئیرنگ کے لیے شکریہ

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Thu Sep 20, 2012 7:45 am
by رضی الدین قاضی
حکومت پاکستان کا اعلان سن کر بہت خوشی ہوئی.

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Thu Sep 20, 2012 11:00 am
by میاں محمد اشفاق
اللہ کا شکرہے کہ پاکستان حکومت نے بھی کوئی احسن اقدام کا مظاہرہ کیا.

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Thu Sep 20, 2012 1:29 pm
by اضواء
Image

خبر کی شئیرنگ پر آپ کا شکریہ

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Thu Sep 20, 2012 3:23 pm
by بلال احمد
اللہ رب العزت ہمیں دین حق کی سچے جذبے کیساتھ خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے (آمین)

میرے خیال کے مطابق اس حکومتی اعلان کیساتھ پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے یہ اقدام حکومتی سطح پر اٹھایا ہے

Re: یومِ عاشقان رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم

Posted: Thu Sep 20, 2012 4:32 pm
by افتخار
میرے خیال کے مطابق اس حکومتی اعلان کیساتھ پاکستان دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے یہ اقدام حکومتی سطح پر اٹھایا ہے

میں بلا ل بھیا کےان الفاظ سے اتفاق کرتا ہوں.