اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)

اردو نثری قلم پارے اس فورم میں ڈھونڈئے
م۔م۔مغل
کارکن
کارکن
Posts: 71
Joined: Sat Mar 29, 2008 2:18 pm
جنس:: مرد
Location: شمالی ناظم آباد، مصطفٰے آباد، کراچی پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)

Post by م۔م۔مغل »

قبلہ لگتا ہے آپ شرمندہ کرنے پر آمادہ نظر آتے ہیں ، خیر ہم بھی بڑے ڈھیٹ ہیں :shock:
میرا اظہاریہ " ناطقہ "
Image
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)

Post by عاطف »

بہت بہت بہت بہت شکریہ م۔م۔مغل صاحب آپ کا اس فورم پر لکھنے کا-
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُلـو ‘‘ (م۔م۔مغل)

Post by چاند بابو »

م۔م۔مغل wrote:قبلہ لگتا ہے آپ شرمندہ کرنے پر آمادہ نظر آتے ہیں ، خیر ہم بھی بڑے ڈھیٹ ہیں :shock:
اجی بھیا ہم اپنوں کو ڈھیٹ نہیں کیا کرتے ہیں۔ آپ ہمیں اپنا سمجھیں یا نہ سمجھیں ہم آپ کی بھائیوں سے بڑھ کر عزت کرتے ہیں اور یہ فقرہ تو میں نے بڑی سنجیدگی سے لکھا تھا کیونکہ پہلے فورم پر آپ کو کافی مسائل کا سامنا تھا لیکن اب تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “نثر”