Page 1 of 1

ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 1:29 pm
by عبیداللہ عبید
کافی عرصے سے ان پیج تھری کی ایسی کاپی کے تلاش میں تھا جو ہرقسم کی تکنیکی غلطیوں سے پاک ہو ۔جو بھی ڈاون لوڈ لنک دیکھتا اور لنک سے ڈاون لوڈ کرتا تو ان پیج 2000 کی تمام وہ فائلیں جو اس میں کھولے جاتے ، کرپٹ ہوجاتے ۔

بلکہ جو نیا فائل تھری میں بنتا وہ دوباہ کھلنے کا طریقہ بھی بھول جاتا ۔

فاتح نامی ایک بھائی نے پاک نیٹ فورم پر یہ لنک فراہم کرکے مہربانی کی ہے کہ تکنیکی غلطیوں سے پاک کاپی مہیاکی ہے ۔ ابھی تک اس میں کوئی مسئلہ سامنے نہیں آیا ۔ آپ بھی ٹرائی کرکے اپنے تبصرے سے آگاہ کریں۔

InPage 3 Professional

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 2:05 pm
by پپو
v;g v;g

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 6:21 pm
by علی خان
بہت بہت شکریہ. ;fl;ow;er;

اسکو چیک کرنے کے بعد انشاء اللہ پھر اسکے متعلق کچھ کہہ سکونگا. انشاءاللہ.

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 7:07 pm
by چاند بابو
بہت شکریہ بھیا ڈاونلوڈ کرنے پر لگا دیا ہے.

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 7:52 pm
by اضواء
شئیرنگ پر آپ کا شکریہ ...

جاری التطبیق ..........

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Sun Sep 16, 2012 9:47 pm
by میاں محمد اشفاق
v;g :clap: شئیرکرنے کا بہت شکریہ عبید بھائی

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Mon Sep 17, 2012 1:47 pm
by عبیداللہ عبید
آپ سب کابھی شکریہ پسند کرنے کا لیکن چیک کرکے بتائیں کہ کوئی خامی ہے یا نہیں ؟

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Mon Sep 17, 2012 9:52 pm
by محمد شعیب
بھائی میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا تو

Image

یہی ایرر آ‌رہا ہے.

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Mon Sep 17, 2012 10:41 pm
by اضواء
محمد شعیب wrote:بھائی میں نے ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کیا تو

Image

یہی ایرر آ‌رہا ہے.

جی صحیح بھی میرے پاس بھی ایسے ہی آ رہا ہے ...

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Tue Sep 18, 2012 9:25 am
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے h;a;h;a h;a;h;a

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Tue Sep 18, 2012 9:45 am
by اضواء
بلال احمد wrote:شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے h;a;h;a h;a;h;a
تو اس میں لوٹ پوٹ کر ہنسنے کی کو نسی بات ہے be;at;in;g;

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Tue Sep 18, 2012 10:08 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:
بلال احمد wrote:شیئرنگ کیلئے شکریہ، انسٹال کر کے دیکھتا ہوں کہ میرے پاس کونسا ایرر آرہا ہے h;a;h;a h;a;h;a
تو اس میں لوٹ پوٹ کر ہنسنے کی کو نسی بات ہے be;at;in;g;
ایرر آنے پر رویا جاتا ہے کیا :geek: :geek:

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Wed Sep 19, 2012 8:10 am
by بلال احمد
جی جی میرے پاس بھی وہی ایرر ہے ;( ;( ;(

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Wed Sep 19, 2012 8:28 am
by بلال احمد
انپیج ڈاؤن لوڈ لنک کیساتھ اس کا پیچ(Patch) بھی دیا گیا ہے، اس کو ڈاؤنلوڈ کر کے اسے پیچ کرالیں پھر انپیج کام کرنے لگے گا m:a:z:a:a

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Wed Sep 19, 2012 1:24 pm
by عبیداللہ عبید
جی ہاں یہ ایرر اس پیچ کو انسٹال نہ کرنے کی وجہ سے ہے ، صحیح طریقے سے انسٹال کرکے فیڈ بیک دیں ۔

Re: ان پیج تھری کا بالکل تازہ ترین ورژن

Posted: Wed Sep 19, 2012 7:21 pm
by محمد شعیب
ارے واہ
پیچ بالکل پرفیکٹ ہے. انپیج رن ہو گیا. اور اس کے فونٹس بھی یونی کوڈ ہیں.
زبردست.
v;g
شئر کرنے کا بہت بہت شکریہ