آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by پپو »

چلو پھلوں کی دوکان ہے ادھر خربوزے بھی تربوز بھی
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by علی خان »

تربوز اور خربوز کو چھوڑوں.
چری تربوز پہ گرے یا تربوز چری پہ نقصان تو تربوز کا ہی ہوگا. آگے آپ لوگ سمجھ دار ہو.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by میاں محمد اشفاق »

اسکا مطلب بلال بھائی کو خطرہ ہے.
اشفاق بھائی آپ ہی سمجھائیں اسے یہ تو مقتل کی طرف چل نکلا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:اسکا مطلب بلال بھائی کو خطرہ ہے.
اشفاق بھائی آپ ہی سمجھائیں اسے یہ تو مقتل کی طرف چل نکلا ہے
وہ تو پچھلے 3سال سے سمجھا رہے ہیں اور میں سمجھ بھی گیا ہوں، اب آپکا کیا کیا جائے be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by میاں محمد اشفاق »

میرا کیا کرنا ہے میں تو تمہارے لئے دعا ہی کر سکتا ہوں ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by اعجازالحسینی »

خیال نیک ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by زین »

پہلے تو ایک عدد بیوی کا انتظام کریں
خانہ بعد میں خراب کرینگے

ہاہاہاہاہاہاہاہاہا

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: آیئے ! بیوی کا خانہ خراب کریں (!!!!!!!!!..

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال بھائی تو انتظام کئے بیٹھے ہیں بس بلال بھائی کے گھر والے ہی ان کا انتظام نہیں کر رہے h;a;h;a h;a;h;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”