Page 1 of 1

The Best Keylogger 3.5

Posted: Tue Sep 11, 2012 7:18 pm
by علی خان
کی لاگرز کیاہوتے ہیں؟
کی لاگر اسپائی ویئر پروگرام کی ایک قسم ہوتی ہے جو آپ کے سسٹم پر انسٹال ہونے یا کرنے کے بعد چھپ کر آپ کے ’’کی بورڈ‘‘ کی ہر دبائے ہوئے بٹن کا ریکارڈ محفوظ کر لیتے ہیں جو بعد میں اس سافٹ ویر کو استعمال کرنے والے کی پہنچ میں ہوتا ہے۔

کی لاگر کے متعلق تفصیل (مکمل آگاہی) حاصل کرنے کے لئے آپ اس پوسٹ کو دیکھ سکتے ہیں۔
لنک

آج میں آپ دوستوں کے ساتھ ایک ایسے ہی کی لاگر سافٹ وئیر کو شئیر کروا رہا ہوں. اُمید ہے آپکو پسند آئے گا. اسکا فری ورژن آپ دوست اس لنک سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں. ہاں اگر اسکا وہ دوسرا والا ورژن درکار ہو. تو اسکے لئے مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس بھیج دیں.

اس کی لاگر کو انسٹال کرنے سے پہلے اپنے سسٹم میں ڈاٹ نٹ فریم ورک ورژن 4 کو ضرور انسٹال کرلیں. ڈاٹ نٹ فریم ورک کو یہاں اس لنک سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں.


Image

خصوصیات:

Keystroke logging
Screenshots logging
Files logging
Printer logging
MSN conversation logging
Mail logging
Process logging
System logging
Mouseclick logging
Copy paste logging
Autostart with windows
Automatic clearing of logs
Upload logs to ftp
Print logs
Flush logs to usb
Export logs to harddisk
Receive email logs
Receive notification logs
Great filtering options
Password protection

Re: The Best Keylogger 3.5

Posted: Tue Sep 11, 2012 7:38 pm
by چاند بابو
جی اشفاق بھیا بہت بہت شکریہ.

سب سے پہلے تو یہ سافٹ وئیر مجھے شئیر کر دیں.
کیونکہ مجھے اپنے دفتر کے کچھ کمپیوٹرز کی معلومات چاہیں ہیں. :$ :P

Re: The Best Keylogger 3.5

Posted: Tue Sep 11, 2012 9:09 pm
by میاں محمد اشفاق
شیئر کرنے کا بہت شکریہ اشفاق بھائی

Re: The Best Keylogger 3.5

Posted: Wed Sep 12, 2012 8:24 pm
by بلال احمد
ہم بھی اسطرح کے سافٹ ویئر سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں،


شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی جان ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: The Best Keylogger 3.5

Posted: Thu Sep 13, 2012 11:58 am
by اضواء
بہت ہی بہترین اور مفید شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ اشفاق بھیا ہم آپ سے مزید اور جدید کی اُمید رکھتے ہیں ... ;fl;ow;er;