Page 1 of 1

مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Sat Sep 08, 2012 10:19 am
by علی خان
سلام دوستوں.
میں آج آپ دوستوں سے مائیکرو سافٹ ورڈ میں Paste Special کے کمانڈ کو استعمال کرنے کا طریقہ بتا رہا ہوں. مگریہ طریقہ میں پشتو زبان میں پیش کر رہا ہوں. اُمید ہے تمام دوستوں کو پسند آئے گا.

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=QLbRoE1NdnM[/utvid][/center]

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Sat Sep 08, 2012 11:00 am
by اضواء
وعليكم السلام رحمة الله بركاته

پشتو سمجھہ تو نا سکی پر اشفاق بھیا آپ کی اس بہترین کاوش پر بہت بہت شکریہ .. ;fl;ow;er;

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Sat Sep 08, 2012 8:58 pm
by چاند بابو
واہ جی واہ خان بابا باوجود اس کے کہ مجھے پشتو بالکل نہیں آتی میں آپ کا سارا ٹوٹیوریل سمجھ گیا ہوں۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ پشتو کے کچھ الفاظ اردو سے مماثل ہیں اور باقی کی جگہوں پر آپ نے انگریزی کے الفاظ اس خوبی سے استعمال کیئے ہیں کہ پشتو ہوتے ہوئے بھی یہ سارا ٹوٹیوریل سمجھ میں آ چکا ہے۔

بہترین ٹوٹیوریل شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
ویسے کوشش کیجئے گا کہ اسی کی اردو ڈبنگ ہو جائے۔

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Sun Sep 09, 2012 8:59 am
by علی خان
ماجد بھائی میں کوشش کرتا ہوں. کہ اسکی ایک ویڈیو اردو ڈبنگ کے ساتھ بھی یہاں پر شامل کر سکوں. کیونکہ یہ کمانڈ کافی لوگوں کے لئے سیکھنے میں مشکل ہے.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Sun Sep 09, 2012 6:19 pm
by بلال احمد
پیسٹ سپیشل کی ویڈیو شیئرنگ کیلئے شکریہ،

لیکن پتہ نہیں کیا بات ہے کہ میرے پاس کوئی بھی ویڈیو ظاہر نہیں‌ہورہی :( :( :( :(

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Mon Sep 10, 2012 1:37 pm
by چاند بابو
اشفاق بھیا ورڈز 2003 میں پیسٹ اسپیشل میں لنک پیسٹ کیا ہے مگر جب اوپر والے ٹیکسٹ میں تبدیلی کی ہے تو جو پیسٹ شدہ ٹیکسٹ ہے اس میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے.
اس کی کیا وجہ ہے؟؟؟

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Mon Sep 10, 2012 5:53 pm
by علی خان
اسکے بعد اپکو اس لنک شدہ لکھائی میں ایک مرتبہ کلک کرنا ہوگا. اُمید ہے. پھر وہی اُوپر والی تبدیلی یہاں پر بھی شامل ہو جائے گی.

Re: مائیکروسافٹ ورڈ میں Paste Special کا استعمال.

Posted: Tue Sep 11, 2012 6:38 pm
by چاند بابو
ہاں جی ہاں جی بالکل اب ہو رہا ہے.
جزاک اللہ.