گوگل ایڈسنس کا اکاؤنٹ بنادیں

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

گوگل ایڈسنس کا اکاؤنٹ بنادیں

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان مجھے ایک عدد گوگل ایڈسینس کا اکونٹ چاہیں کوئی بھائی بنا کر دے دے میں تو اپلائی کر کر کے تھک گیا ہوں . بھائی جان پلیز کوئی بھائی بنا دے
Jahad Is Our Way
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: گوگل ایڈسنس

Post by بلال احمد »

آپ نے پہلے بھی ادھر یہ پوسٹنگ کی ہے، اگر تو یہ فائدہ مند ہے تو ٹھیک ورنہ

ادھر
ادھر
ادھر
یا پھر

ادھر سے معلومات چیک کرلیں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: گوگل ایڈسنس

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a
بھائی جان میں یہ سارے طریقے استعمال کر چوکا ہو لیکن پتہ نہیں کیون گوگل والے مجھے اکونٹ کیون نہیں دے راہے میں تو اپلائی کر کر کے تھک گیا ہو اب بھائیوں سے گزارش ہے پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز
آپ مجھے ایک عدد گوگل ایڈ سینس کا اکونٹ بنا دیں مہربانی ہو گی
Jahad Is Our Way
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: گوگل ایڈسنس

Post by چاند بابو »

زاہد صاحب آپ کے سوال کا جواب ہے کہ اردو سائیٹ پر آپ قیامت تک کوشش کرتے رہیں آپ کا گوگل ایڈسنس اکاونٹ نہیں بن پائے گا۔
آپ کو ایک انگریزی سائیٹ بنانا ہو گی اور اسے گوگل کے معیار کے مطابق چلانا ہو گا پھر جب آپ کی سائیٹ کو چلتے ہوئے کم از کم ایک ماہ گزر جائے تو پھر اپلائی کیجئے گا تب امید ہے اکاونٹ بن جائے گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”