Page 1 of 1

سعوٕدی آرامکو فیسٹیول

Posted: Wed Sep 05, 2012 7:13 am
by اضواء
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته


سعودیہ میں ہر سال دونوں عیدیں " اور یوم الوطنی " قومی دن " اور سالانہ اسکول کی چھٹیوں میں تقریبا 2ماہ تک سعودی کلچر کو اجاگر کرنے کیلئے ایک فیسٹیول کا انتظام کیا جاتا ہے جسے آرامکو کمپنی بہت ہی اہتمام سے انتظام کرتی ہے اس سال 13 واں آرامکو فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، اس کا اہتمام سعودی باشندے کرتے ہیں، اس میں ہر طرح کے ایونٹ شامل کیئے جاتے ہیں، جیسے کہ ظروف سازی،زراعت اور ایسے ہی دوسری ایکٹویٹیز،اس مرتبہ 90ہزار سے زائد وزٹرز نے آرامکو فیسٹیول دیکھا، یہاں کچھ ویڈیوز بھی حاضر خدمت ہیں.

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=2C4SHEOgG70[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=g6RrHP1acCA[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ktFR_BeHLKo[/utvid][/center]

Re: سعوٕدی آرامکو فیسٹیول

Posted: Wed Sep 05, 2012 7:32 am
by بلال احمد
بہت ہی عمدہ معلومات کیلئے بصد شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: سعوٕدی آرامکو فیسٹیول

Posted: Wed Sep 05, 2012 7:49 am
by چاند بابو
بہت خوب اضواء بہنا فیسٹیول کی ویڈیوز شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

Re: سعوٕدی آرامکو فیسٹیول

Posted: Wed Sep 05, 2012 7:52 am
by اضواء
بلال احمد wrote:بہت ہی عمدہ معلومات کیلئے بصد شکریہ، ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

پسند کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: سعوٕدی آرامکو فیسٹیول

Posted: Wed Sep 05, 2012 7:54 am
by اضواء
چاند بابو wrote:بہت خوب اضواء بہنا فیسٹیول کی ویڈیوز شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.

آپ کی آمد اور پسندگی کا بہت بہت شکریہ ...

میں نے آج کل میری سرگرمیاں "اضواء"

[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php ... 0&start=30[/link]

پر بھی کچھہ تصویریں لگائی شاید آپ نے دیکھا نہیں