Page 1 of 1

chitika کے بارے معلومات

Posted: Fri Aug 31, 2012 12:38 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a
بھائی جان میں نے انگلش بلاگ بنا کر chitika کے لیے اپلائی کیا تھا مجھے chitika پر اکاونٹ مل گیا
ہے میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتا ہو کے اس کت adsکس طرح ویب سائٹ پر لگانے ہیں اور کیا اب میں اس کو اپنے اردو بلاگ پر بھی لگا سکتا ہو

Re: chitika کے بارے معلومات

Posted: Sat Mar 08, 2014 1:53 pm
by محمد شعیب
میرے خیال سے گوگل ایڈسنس کے علاوہ سب فضول ہیں. اگر آپ نے اس chitika سے ابھی تک کچھ کمایا ہے تو بتلائیں ؟

Re: chitika کے بارے معلومات

Posted: Sat Mar 08, 2014 5:54 pm
by چاند بابو
جی شعیب بھیا نے بالکل ٹھیک کہا.