Page 1 of 1

فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 3:20 am
by m aslam oad
طیبہ ضیاء چیمہ (نیویارک)

پاکستان فحاشی عریانی فرقہ بندی اور دہشت گردی کے لئے نہیں بنا ـ علامہ اقبال نے جس پاکستان کا خواب دیکھا تھا وہ یہ پاکستان نہیں ہے ـ پاکستان بھارت دوستی میں پؑل کا کردار ادا کرنے اور پاکستان میں بھارتی کلچر کو فروغ دینے والے ایک معروف میدیا نے اپنے ایک مقبول صحافی کا کالم شائع کرنے سے انکار کردیا کہ اس سے ان کے کاروبار کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے (معروف صحافی انصار عباسی کا کالم،جو جنگ گروپ نے شائع کرنے سے انکار دیا۔۔۔ )حالانکہ فحاشی و عریانی دکھانے اور پھیلانے والوں کے خلاف سپریم کورٹ ایکشن لے لے تب بھی الا ماشاء اللہ بے ضمیر عوام ، بے حیا ٹی وی چینلز کا بائیکاٹ نہیں کریں گے ـ امن کی آشا کے علمبردار میڈیا نے اپنے ایک معروف کالم نگار کا کڑوا کالم شائع کرنے سے روک دیا ـ مگر حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی ـ

Image

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 3:21 am
by m aslam oad
Image

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 3:25 am
by m aslam oad
Image

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 4:02 am
by اضواء
اللہ یجزاك خیر....

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 7:06 am
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Fri Aug 24, 2012 3:52 pm
by میاں محمد اشفاق
شئیرنگ کرنے پر بہت بہت شکریہ

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Sun Aug 26, 2012 1:22 pm
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Mon Aug 27, 2012 9:34 pm
by چاند بابو
[center]Image[/center]

Re: فحاشی اس کو کہتے ہیں ۔

Posted: Mon Sep 03, 2012 6:09 am
by عتیق
پاکستانی ایر فورس کے اہلکار فرانسیسی ایر فورس کی لڑکی کی نہاتے ہوئے ویڈیو بناتے ہوئے پکڑے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ محترم پاکستانی فورسس سے پوچھا گیا تو کہتے ہیں کہ انہیں پتہ نہیں تھا کہ فرانس میں سیکس(فحاشی،زنا) فری نہیں ہے (جیسکہ پاکستان میں فری ہے) ورنہ وہ یہ جرم نہیں کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Image

ساتھ ہی نیوز ریپورٹر کو دیکھیں پاکستانی جنسی ھوس کے شکار محترم کو کرتوت پرتنزکی نگاہ سے مسکراتے ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب پاکستانی عوام خود اندازہ لگائیں کہ ۔۔۔۔ کون اچھا ہے کون برا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو جرم کرنے میں آسانی بھی پیدا کرتے ہیں اور گرفتاری پر تنزیہ طور پر ہنس تے بھی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرو اور پاکستانی فورس کی غلامی کرو اور امریکی فرانسیسی غلامی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا بھی ملک کا بھی منہ کالا کرنے والا