جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

جوملہ سی ایم ایس کے مسائل پر مبنی سوال و جواب کا سلسلہ
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by عتیق »

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

دوستوں میں دو ویب سائٹ تیار کررہا ہوں جس میں ایک اسلام اینڈ سنت اور دوسری ایک جہادی سائٹ ہے جو کہ میں نے یو ایس بی میں لوکل سرور (wamp) انسٹال کر کے تیار کی ہے ..........

یو ایس بی کی وجہ یہ ہے کہ جب میں ایس کو تیار کرلونگا تو مجھے دیکھانے لیجانے کےلیے آسانی ہوگی................

اب مسئلہ یہ کہ مجھے وینڈوز کرنا ضروری ہوگیا تھا جس کی وجہ سے میں نے ونڈوز تو کرلیا ڈیٹا یو ایس بی میں ہونے کی وجہ سے مجھے پریشانی نہیں ہوئی لیکن اب میں نیو ونڈوز میں سسٹم میں کاپی کر کے کھولتا ہوں تو دونٹ سینڈ کا ایرر آتا ہے جبکہ یو ایس بی میں کھلتا ہوں تو سرور کھلتا ہے لیکن پوری طرح نہیں بلکہ صرف آف لائن شو ہاتا ہے جبکہ لوکل ہوسٹ میں نہیں جاتا نہ ہی پیج براوز ہوتا ہے..........

اس کو ری اسٹور کس طرح کرنگے اگر ری اسٹور ہوجاتی ہے اور اگر اس پر دوبار ری انسٹال کرتا ہوں تو بھی ایرر برقرار رہتی ہے........... جبکہ میں نے ہر دس دن کی فائل کو رار بنا کر رکھا تھا کہ ضرورت پر کام آئے گی..............لیکن ونڈوز کے مسئلے نے تو مشکل کھڑی کردی ہے.......

[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جملے سے مطالق مسئلے کا حل

Post by محمد شعیب »

بھائی جوملہ سی ایم ایس انسٹال کرنے کے بعد اگر اسے کسی دوسرے لوکل ہوسٹ یا سرور پر لیجانا ہو، تو سب سے پہلے اس کا ڈیٹا بیس ایکسپورٹ کرنا ہوتا ہے. کیا آپ نے ڈیٹا بیس ایکسپورٹ کیا تھا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by عتیق »

شکریہ سر

میں کسی دوسرے لوکل ہوسٹ میں نہیں لیجارہا ہوں .................... جو انسٹال کیا ہے اسی کو دوسری ونڈوز کے بعد سرور کو چلا رہا ہوں تو چل نہیں رہا ..................

یہ تو ایرر آرہا ہے ............. یہ پھر آف لاین شوہو رہا ہے ..................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by محمد شعیب »

آپ نے ونڈوز ری انسٹال کرنے سے پہلے ویمپ سرور کس ڈرائیو میں انسٹال کیا تھا ؟
اور نیو ونڈو انسٹال کرنے کے بعد ویمپ سرور ری انسٹال کیا یا نہیں ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by عتیق »

جی ہاں ویب سرور میں نے ونڈوز انسٹال کرنے سے پہلے یوایس بی میں انسٹال کیا تھا جو شروع سے ہی یو ایس بی میں انسٹال ہے.................



جبکہ ویڈوز کرنے کے بعد ویمپ سرور ری انسٹال نہیں کیا .............................

جو کام میں کرلیتا اس کو یوایس بی میں پورا سیٹ اپ رار کی فائل میں بطور بیک اپ رکھتا تھا ....... وہ بھی نہیں کھل رہا ہے.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by محمد شعیب »

دراصل ویمپ سرور اگر آپ C کے علاوہ کسی اور ڈرائیو میں انسٹال کریں تب بھی کچھ فائلز سی میں انسٹال ہوتی ہیں. آپ نے جب پرانی ونڈو فارمیٹ کی تو ویمپ سرور کی وہ فائلز جو سی میں تھیں، وہ ڈیلیٹ ہو گئیں.
اب آپ دوبارہ ویمپ سرور کو یو ایس بی میں انسٹال کریں. پھر چیک کریں. انشاءاللہ ویمپ بھی چل جائے گا اور جوملہ بھی ....
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: جوملہ سے متعلق مسئلے کا حل

Post by عتیق »

دیکھتا ہوں ویسے میں نے اسے سی میں‌ کر اسی فالڈر میں ری انسٹال کیا تھا پر کھلا نہیں‌اب یو ایس بی میں ری انسٹال کرکے دیکھتا ہوں..........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “جوملہ سوال وجواب”