اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

تمام اہل اسلام کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں، اللہ رب العزت سے دعا گو ہوں کہ ہمارے ٹوٹے پھوٹے روزے قبول فرمائے اور ہم پر اپنی خاص رحمتوں کے نزول فرمائے،

آج چونکہ پاکستان کے کچھ حصوں میں عید منائی جارہی ہے اس لئے انہیں اور اہلیان سعودی عرب و دیگر ممالک جہاں عید الفطر منائی جارہی ہے انہیں مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں،
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

خیر مبارک بلال بھائی .
آپ سب کو بھی عید مبارک ہو .
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by علی خان »

ہماری طرف آج عید منائی جا رہی ہے. میری طرف سے تمام ممبرانِ اُردونامہ کو دلی عید مبارک.

ویسے بلال سعودی عرب کا ذکر کچھ حاص نہیں ہو گیا ہے. حلانکہ تمام عرب ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by محمد شعیب »

ہمارے شہر میں بہت گومگو کی کیفیت ہے. فجر کی نماز کے وقت کچھ مساجد سے عید کا اعلان ہو گیا. جبکہ مرکزی جامع مسجد نے اعلان کیا کہ چاند نظر نہیں آیا اور کل روزہ ہو گا.
اب شہر کے کسی محلے میں عید ہے تو کسی میں میں روزہ. حتی کہ ایک ہی گھر میں کسی بھائی کا روزہ ہے اور کسی کی عید.
انتہائی انتشار اور بد مزگی ہے .....
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by عتیق »

میرے طرف سے بھی تمام اہل اسلام کو عید مبارک .....اللہ آپ لوگوں کو عید کی تمام خوشیاں عطاء کرے .........ہر خوشی مین غموں کو نہ بھولیں...........ہر غم میں اپنے مسلمان بھائی کو یاد رکھے.........
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

میری طرف سے بھی تمام اہلیان اسلام کو عید مبارک ہو.

اشفاق بھیا سعودی عرب کے ذکر کی وجہ شاید یہ ہے کہ پاکستان میں سعودی عرب سے مراد سارا عالمِ عرب ہی لیا جاتا ہے عموما.

ویسے آپ کی عید تو ختم بھی ہوئی گئ ہو گی.
اب تو صرف ہماری عید ہی باقی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by زین »

میری طرف سے بھی سب کو بہت بہت عید مبارک

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
شاہین اعوان
دوست
Posts: 292
Joined: Sat May 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

عید سعید

Post by شاہین اعوان »

اسلام و علیکم
تمام اراکین اردو نامہ کو میری طرف سے عید سعید کے پر مسرت موقع پر بہت مبارک باد قبول ھو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by عتیق »

[center]تمام امت مسلمہ کے نام

Image[/center]
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by اسداللہ شاہ »

تمام مسلمانوں‌ کو عید مبارک
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by پپو »

اہل پاکستان کو عید اور اہل اردو نامہ کو بالخوص عید کی خوشیاں مبارک ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by اضواء »

ہمیں اور آپ سبکو اور تمام اُمۃ الاسلامیہ کو عید کی مبارکبادی قبول ہوئے

Image
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:خیر مبارک بلال بھائی .
آپ سب کو بھی عید مبارک ہو .
خیر مبارک، بہت بہت شکریہ بھائی ;fl;ow;er;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:خیر مبارک بلال بھائی .
آپ سب کو بھی عید مبارک ہو .
خیر مبارک، بہت بہت شکریہ بھائی ;fl;ow;er;
لو جی خالی شکریہ
بھرا جی کوئی عیدی شیدی ؟؟؟؟؟؟ n;a;n;a
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

اشفاق علی wrote:ویسے بلال سعودی عرب کا ذکر کچھ حاص نہیں ہو گیا ہے. حلانکہ تمام عرب ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے.
اشفاق بھائی میں نے سعودیہ عرب کا ذکر خاص طور پر اس لئے کیا کہ ہمارے فورم کو جو محبت اہل سعودیہ عرب سے ملی ہے وہ ہمارے فورم کیلئے وجہ افتخار ہے، ;) ;)

خیر

اس کی دوسری وجہ یہ ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اردونامہ کے زیادہ تر اراکین جو کہ دوسرے ممالک میں قیام پذیر ہیں ان کا تعلق سعودیہ سے ہی ہوتا ہے، :P :P

محمد شعیب wrote:ہمارے شہر میں بہت گومگو کی کیفیت ہے. فجر کی نماز کے وقت کچھ مساجد سے عید کا اعلان ہو گیا. جبکہ مرکزی جامع مسجد نے اعلان کیا کہ چاند نظر نہیں آیا اور کل روزہ ہو گا.
اب شہر کے کسی محلے میں عید ہے تو کسی میں میں روزہ. حتی کہ ایک ہی گھر میں کسی بھائی کا روزہ ہے اور کسی کی عید.
انتہائی انتشار اور بد مزگی ہے .....
شعیب بھائی آپکا کہنا 100 فیصد درست ہے، ہمیں بہت افسوس ہوتا ہے ;( ;( ;(
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by میاں محمد اشفاق »

یہ کہتے ہیں کہ ہم پاکستانی ایک ہیں ارے بھائی کسی بھی پلیٹ فارم پر تو ایک ہو کر دیکھا دیں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:خیر مبارک بلال بھائی .
آپ سب کو بھی عید مبارک ہو .
خیر مبارک، بہت بہت شکریہ بھائی ;fl;ow;er;
لو جی خالی شکریہ
بھرا جی کوئی عیدی شیدی ؟؟؟؟؟؟ n;a;n;a
بھائی جی عیدی دینے کا دن تو پہلا،دوسرا،تیسرا ہوتا ہے اور آپ چوتھے دن عیدی مانگ رہے ہیں be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اہل اسلام کو عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:
اشفاق علی wrote:ویسے بلال سعودی عرب کا ذکر کچھ حاص نہیں ہو گیا ہے. حلانکہ تمام عرب ممالک میں آج عید منائی جا رہی ہے.
اشفاق بھائی میں نے سعودیہ عرب کا ذکر خاص طور پر اس لئے کیا کہ ہمارے فورم کو جو محبت اہل سعودیہ عرب سے ملی ہے وہ ہمارے فورم کیلئے وجہ افتخار ہے، ;) ;)

خیر

اس کی دوسری وجہ یہ ہے جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے اردونامہ کے زیادہ تر اراکین جو کہ دوسرے ممالک میں قیام پذیر ہیں ان کا تعلق سعودیہ سے ہی ہوتا ہے، :P :P

;fl;ow;er; r:o:s:e اس درجہ خلوص اور محبت پر آپ کا اور تمام کا

بہت بہت شکریہ r:o:s:e ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”