غزل در غزل

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by اعجازالحسینی »

zub;ar zub;ar zub;ar zub;ar
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

قصہ ابھی حجاب سے آگے نہیں بڑھا
میں آپ ، وہ جناب سے آگے نہیں بڑھا

مدت ہوئی کتاب محبت شروع کیے
لیکن میں پہلے باب سے آگے نہیں بڑھا

لمبی مسافتیں ہوں مگر اس سوار کا
پاؤں ابھی راقاب سے اگی نہیں بڑھا

لوگوں نے سنگ و خشت کے قلعے بنا لیے
اپنا محل تو خواب سے آگے نہیں بڑھا

وہ تیری چال ڈھال کے بارے میں کیا کہے
جو اپنے احتساب سے آگے نہیں بڑھا

رخصار کا پتہ نہیں اُنہیں تو خوب ہو
دیدار ابھی نقاب سے آگے نہیں بڑھا

وہ لذّتِ گناہ سے محروم ہی رہا تبسم
جو خواہش ثواب سے آگے نہیں بڑھا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل در غزل

Post by اضواء »

v;g zub;ar ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

" زبان ِ غیر سے کیا شرح ِ آرزو کرتے "
وُہ خُود اگر کہیں مِلتا تو گُفتگُو کرتے

وُہ زخم جِس کو کِیا نوک ِآفتاب سے چاک
اُسی کو سوزَن ِ مہتاب سے رفُو کرتے

سواد ِ دل میں لہُو کا سُراغ بھی نہ ملا
کِسے اِمام بناتے کہاں وضو کرتے

وُہ اِک طلِسم تھا ، قُربت میں اُس کے عُمر کٹی
گلے لگا کے اُسے ، اُس کی آرزُو کرتے

حلَف اُٹھائے ہیں مجبُوریوں نے جِس کے لیے
اُسے بھی لوگ کِسی روز قِبلہ رُو کرتے

جنُوں کے ساتھ بھی رسمیں ، خرد کے ساتھ قید
کِسے رفیق بناتے کِسے عدُو کرتے

حجاب اُٹھا دِیے خُود ہی نگار خانوں نے
ہمیں دِماغ کہاں تھا کہ آرزُو کرتے
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

[center]اگر ہو سکے تو کرو خود میں کشش پیدا ،

ہر کسی کو حسرت سے دیکھا نہیں کرتے

ہر شخص نہیں ہوتا ہر شخص کے قابل ،

ہر شخص کو اپنے لیے سوچا نہیں کرتے
[/center]
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل در غزل

Post by اضواء »

v;g zub;ar ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
سارہ چوہدری
کارکن
کارکن
Posts: 22
Joined: Sun May 05, 2013 8:36 pm
جنس:: عورت
Location: لاہور پاکستان

Re: غزل در غزل

Post by سارہ چوہدری »

Image
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل در غزل

Post by اضواء »

v;g zub;ar ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by بلال احمد »

عمدہ شیئرنگ کے لیے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by زین »

v;g v;g zub;ar zub;ar ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by چاند بابو »

ارے یہ سارہ چوہدری صاحبہ کون ہیں انہیں میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا اردونامہ پر یا شاید بھول گیا.
کیا ان کا تعارف کہیں موجود ہے.
اگر ہے تو کہاں.
اضواء بہنا بتائیں.

بہرحال سارہ چوہدری صاحبہ آپ کی شئیرنگ بہت عمدہ لگی شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل در غزل

Post by اضواء »

چاند بابو wrote:ارے یہ سارہ چوہدری صاحبہ کون ہیں انہیں میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھا اردونامہ پر یا شاید بھول گیا.
کیا ان کا تعارف کہیں موجود ہے.
اگر ہے تو کہاں.
اضواء بہنا بتائیں.

بہرحال سارہ چوہدری صاحبہ آپ کی شئیرنگ بہت عمدہ لگی شکریہ.
چاند بھیا یہ ہی ہے ہماری بہنا سارہ چودری ;fl;ow;er;


[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=3&t=9136[/link]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: غزل در غزل

Post by علی عامر »

[center]ہے محبت کا سِلسلہ کچھ اور
درد کُچھ اور ہے دَوا کُچھ اور

غم کا صحرا عجیب صحرا ہے
جتنا کاٹا یہ بڑھ گیا کُچھ اور

بھیڑ میں آنسوؤں کی سُن نہ سکا
تم نے شاید کہا تو تھا کچھ اور

کم نہیں وصل سے فراق ترا
اِس زیاں میں ہے فائدہ کُچھ اور

دل کِسی شے پہ مُطمئن ہی نہیں
مانگتا ہے یہ اژدہا، کُچھ اور

تیرے غم میں حسابِ عُمر رواں
جتنا جوڑا، بِکھر گیا کُچھ اور

وصل کی رات کاٹنے والے
ہے شبِ غم کا ذائقہ کُچھ اور

ہر طرف بھیڑ تھی طبیبوں کی
روگ بڑھتا چلا گیا کُچھ اور

کٹ گئے دھار پہ زمانے کی
ہم سے امجد نہ ہوسکا کُچھ اور

امجد اسلام امجد
[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: غزل در غزل

Post by اضواء »

بہترین ہے ;fl;ow;er; آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”