Page 1 of 15

»تلاش گمشدہ«

Posted: Tue Aug 14, 2012 2:51 pm
by اضواء
[center]»تلاش گمشدہ«

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم ورحمة الله و بركاته

آپ سب سے میں ایک اشتہاری' رپورٹ'
کے ساتھ حاضرہوئی ہوں

Image

آپ تمام کو تو پتا ہےکہ ہمارا فورم
»اُردرنامہ« ایک فیملی فورم ہے
اور اسی طرح ہم سب فیملی ممبر ہوئے
اگر فیملی کا ایک ممبر بھی کچھہ دن بھی
غائب رہا تو ہمیں
تشویش ہو جاتی اور انکی جانچ کرنا
لازمی ہوجاتا ہے :P

آج میں جس ممبرز کے گمشد گی رپورٹ
درج کر رہی ہوں وہ ہماری
اس فیملی کے ہر دلعزیز "" ممبران "" ہے

علی عامر
نورمحمد
منور چودری

تابعدار
اچانک چلتے چلتے سب تعلق منقطع کر کے
ادھورے راستے میں چھوڑجانا یاد آیا ہے

اعجازالحسینی
مجیب منصور
عبیداللہ عبید

چاندنی
شازل
ھما
زین آکاش

ہم سب بہت مس کررہے ہیں
اور ساتھہ میں

مدرس
ذیشان
انصاری آفاق احمد
کراٹے ماسٹر
یاور عظیم
سیما
سانا
زارا
الکبیر
rohaani_babaa
یاسر عمران مرزا

اگر آپ ميں سے کسي کو کوئي معلومات ہے
تو يہاں شئير کريں

¨°o.O ( ..^أضــــواء^.. ) O.o°[/center]

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Tue Aug 14, 2012 3:03 pm
by چاند بابو
جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Tue Aug 14, 2012 4:42 pm
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
کیا وہ آپ کے گھر میں ہیں اپنے گھر میں کیوں نہیں ۔ویسے کیا ان کو پتہ ہے کہ آپ نے ان کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے کیوں کہ ہم نے سنا ہے کہ گھر کی اصل مالکہ گھر والی ہی ہوتی ہے اس لحاظ سے اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیں :geek:

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Tue Aug 14, 2012 7:57 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیں :geek:
چلو جی، واٹ کی کیا بات کرتےہں اشفاق بھائی، ادھر تو واٹیں لگتی ہیں روزانہ، یہ علیحدہ بات ہے جو بھی شادی شدہ ہے وہ بتاتا نہیں ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 4:33 am
by اضواء
چاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔

اُنہیں بھی ہمارا سلام پہنچادیجئے r:o:s:e

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 4:39 am
by اضواء
بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:اگر انہیں پتہ لگ گیا کہ آپ نے اُن کے گھر کو اپنا گھر کہا ہے تو وہ ایسے اپنی شان میں گستاخی سمجھ کر آپ کی وااااااااااااٹ ہی نہ لگا دیں :geek:
چلو جی، واٹ کی کیا بات کرتےہں اشفاق بھائی، ادھر تو واٹیں لگتی ہیں روزانہ، یہ علیحدہ بات ہے جو بھی شادی شدہ ہے وہ بتاتا نہیں ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

یہاں »تلاش گمشدہ« ممبران کی تلاش جاری ہے اور آپ کو ""واٹ واٹ کی جلدی ہے be;a

h;a;h;a h;a;h;a

جب چاند بھیا آئینگے تب آپ کو پتا چلے گا آپ بس زرا صبر کرو .... h;a;h;a

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 9:53 am
by چاند بابو
سب سے پہلی بات تو میں اپنی غلطی تسلیم کرتا ہوں.
کیونکہ اشفاق بھیا بالکل ٹھیک ہیں چاندنی صاحبہ کو پتہ نہیں ہے کہ میں نے ان کے گھر کو اپنا کہا ہے.
البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 10:33 am
by پپو
چاند بابو wrote:جی جی بالکل مجھے چاندنی کا پتہ ہے اور وہ میرے گھر میں بڑے مزے میں ہیں۔
آپ سب لوگوں کو سلام بھیجا ہے۔
قبول فرمایئے۔
لیں جی پتہ چل گیا ہمارے فورم کے اشتہاری لوگوں کو پناہ دینے میں چاند بابو سرفہرست ہیں اور آپ کو پتہ اسطرح اشتہاری کو پناہ دینے والوں سے کس طرح نپٹا جاتا ہے

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 11:33 am
by چاند بابو
بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 11:41 am
by میاں محمد اشفاق
چاند بابو wrote:بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اسی لئے تو کہا ہے کہ شادی سے بچ کے رہنا عورت عقل کو بھی مار دیتی ہے بیوی بن کر۔
ابھی ان شادی شدہ لوگوں کے ہی حال دیکھ لو n;a;n;a

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 1:24 pm
by اضواء
میاں محمد اشفاق wrote:
چاند بابو wrote:بڑا توں تھانیدار باننا ایں کاکا.
گھر والی تھانیدارنی سامنے توں وی چونج سٹ کے بیٹھا ہوندا واں.

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
اسی لئے تو کہا ہے کہ شادی سے بچ کے رہنا عورت عقل کو بھی مار دیتی ہے بیوی بن کر۔
ابھی ان شادی شدہ لوگوں کے ہی حال دیکھ لو n;a;n;a

رضی بھیا اب آپ کیا کہتے ہو :inlove:

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Wed Aug 15, 2012 8:10 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Thu Aug 16, 2012 6:09 pm
by اضواء
h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Thu Aug 16, 2012 9:35 pm
by چاند بابو
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئی

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 3:28 am
by زین
میرے اللہ

اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 6:05 am
by اضواء
اشتہار تو دے دیئے نا .... ;fl;ow;er;

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 6:21 am
by بلال احمد
چاند بابو wrote:
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئی
شاواش وئی، یہ تو دونوں کو مکس کر کے قیمہ بنادیا ہے :sweat: :sweat:

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 6:22 am
by بلال احمد
زین آکاش wrote:میرے اللہ

اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
آپ بھی انہی میں شمار ہوتے ہیں، اپنی گمشدگی کا بتائیے b:e:a:t b:e:a:t

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 6:24 am
by اضواء
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:البتہ یہ بلال کی باچھیں جس لیئے کھل رہی ہیں، اسے تو پتہ چل ہی جائے گا بس تھوڑی دیر انتظار کرے.
بھائی جی یہ آپ مجھے دھمکی دے رہے ہیں یا پیشن گوئی کر رہے ہیں :sweat: :sweat: :sweat: :sweat:
دھمکی میں لپٹی ہوئی پیشین گوئی
شاواش وئی، یہ تو دونوں کو مکس کر کے قیمہ بنادیا ہے :sweat: :sweat:

قیمہ بنادیا یا بن گیا ہے دونوں ملا کر ....

Re: »تلاش گمشدہ«

Posted: Fri Aug 17, 2012 6:25 am
by اضواء
بلال احمد wrote:
زین آکاش wrote:میرے اللہ

اتنے ساروں کو کیسے تلاش کرینگے
بہت بہت مشکل ہے

n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a n;a;n;a
آپ بھی انہی میں شمار ہوتے ہیں، اپنی گمشدگی کا بتائیے b:e:a:t b:e:a:t

جی جی آپ نے صحیح کہا ہے :clap: :clap:

چلو بتاؤ کدھر تھے