Page 1 of 1

پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 7:11 am
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،

آج سرچنگ کے دوران اس ویڈیو پر نظر پڑی تو سوچا آپ سے بھی شیئر کی جائے، ویسے تو یہ بہت چھوٹی سی چیز ہے جسے بچے ہر دوسرے روز گماکر پھر خریدتے نظرآتے ہیں، لیکن یہ چھوٹی سی چیز بھی کتنے مراحل سے گزرکر استعمال کے قابل بنتی ہے آئیے دیکھتے ہیں،


[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=5Uqaj0lp9lo[/utvid][/center]

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 10:22 am
by اضواء
:clap: :clap: بہت ہی بہترین ہے

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ .....

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 11:44 am
by میاں محمد اشفاق
واہ بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے۔
:clap: :clap:

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 2:38 pm
by پپو
زبردست شئیرنگ ہے
آپ کا بہت شکریہ

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 3:59 pm
by افتخار
بہت بہت شکریہ شئیرنگ کا

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 8:51 pm
by بلال احمد
{أضواء} wrote::clap: :clap: بہت ہی بہترین ہے

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ .....
پسند کوپسندکرنے کا شکریہ ;fl;ow;er;

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 8:51 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:واہ بہت ہی زبردست شئیرنگ ہے۔
:clap: :clap:
پسندیدگی کیلئے شکریہ ;fl;ow;er;

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 8:52 pm
by بلال احمد
پپو wrote:زبردست شئیرنگ ہے
آپ کا بہت شکریہ
آپ کے شکریہ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Mon Aug 13, 2012 8:52 pm
by بلال احمد
افتخار wrote:بہت بہت شکریہ شئیرنگ کا
پسند کیلئے شکریہ r;o;s;e

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Tue Aug 14, 2012 3:38 pm
by چاند بابو
بہت خوب بہت معلوماتی ویڈیو ہے.

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Tue Aug 14, 2012 7:35 pm
by بلال احمد
چاند بابو wrote:بہت خوب بہت معلوماتی ویڈیو ہے.
آپکی تشریف آوری کا شُنکریہ ;fl;ow;er;

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Wed Aug 15, 2012 1:46 am
by اضواء
بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:بہت خوب بہت معلوماتی ویڈیو ہے.
آپکی تشریف آوری کا شُنکریہ ;fl;ow;er;

یہ شُنکریہ کیا ہوتا ہے be;at;in;g;

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Wed Aug 15, 2012 6:42 am
by بلال احمد
{أضواء} wrote:یہ شُنکریہ کیا ہوتا ہے be;at;in;g;
یہ شکریہ کا بڑا بھائی ہوتا ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: پنسل تراش کی تیاری

Posted: Wed Aug 15, 2012 7:08 am
by اضواء
بلال احمد wrote:
{أضواء} wrote:یہ شُنکریہ کیا ہوتا ہے be;at;in;g;
یہ شکریہ کا بڑا بھائی ہوتا ہے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

اضافی معلومات be;a پر آپ کا be;at;in;g; شکریہ ;fl;ow;er;