Page 1 of 1

اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:40 pm
by چاند بابو
اسلام علیکم

مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے اردونامہ اپنے دس ہزار بہترین پیغامات کی حد عبور کر چکا ہے۔ اس سے بھی بڑی خوشی والی بات یہ ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا پیغام ہو جس میں کسی اختلافی معاملہ یعنی مذہب و عقیدہ پر متنازعہ بات کی گئی ہو یا کسی کی شخصیت کو نشانہ بنایا گیا ہو۔

مجھے خوشی ہے کہ اردونامہ کے تمام احباب نے اردونامہ کی پالیسی پر بہترین عمل کرتے ہوئے ایک بار بھی ایسا موقعہ نہیں دیا کہ کسی کی سرزنش کرنا پڑے یا کسی کو اپنے رویے پر غور کرنے کی درخواست کرنا پڑے۔

مجھے یہ فخر بھی حاصل ہے کہ اردونامہ کو شروع دن سے ہی چند بے حد مخلص ساتھیوں کا ساتھ میسر آیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو بھی یہاں آیا اپنے پہترین رنگ میں اردونامہ کو رنگتا چلا گیا۔

کبھی ایسا موقع نہیں آیا کہ کسی ساتھی کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو یا کوئی ساتھی ناراض ہو کر اردونامہ سے چلا گیا ہو۔

اگر کبھی کسی ساتھی نے کسی پیغام پر اعتراض بھی کیا تو دوسرے احباب نے بڑی فراخدلی کے ساتھ اپنی غلطیوں کو نہ صرف قبول کیا بلکہ اس سے معذرت کرنے میں ہمیشہ پہل کی۔

ان تمام دوستوں کی ان تمام کرم نوازیوں کی بدولت آج اردونامہ، انٹرنیٹ کی دنیا میں سر اونچا کر کے کھڑا ہے اور اپنے مقصد “انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ“ میں بجا طور پر کامیاب ہے۔

آج اردونامہ پر اردو زبان میں اسلامی معلومات کا بیش قیمت خزانہ تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اردو شاعری، اردو افسانہ، اردو ناول کے ساتھ اردو میں کمپیوٹر ٹپس، نت نئی خبریں، سائنسی منظر نامہ، سیاسیات، اخبار، اور دیگر بے سی بیش قیمت معلومات موجود ہیں۔

میں اردونامہ کے ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر اردونامہ کے تمام اراکین، انتظامیہ اور قارئین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے اردونامہ آج یہ دن دیکھ رہا ہے۔

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 5:47 pm
by شازل
ارے ہمیں تو پتا ہی نہیں‌چلا
آپکو اور دوسرے تمام دوستوں کو اس سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول ہو
آپ کی تمام باتیں درست ہیں کہ کہیں‌کوئی متنازعہ بات نہیں کی گئی بلکہ ہمیشہ فراخ دلی کا مظاہرہ کیا گیا
اللہ سے دعا ہے کہ ہم کئی اور سنگ میل اسی طرح عبور کریں آمین

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 6:30 pm
by بوبی
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آیے گا کوئی جایے گا

اللہ کرے اردونامہ ایسے لاکھوں سنگ میل عبور کرے آمین ثم آمین

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 6:38 pm
by شازل
اللہ آپ کی زبان مبارک کرے

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 8:50 pm
by علی خان
یہ اپ بڑے حاضرات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے. کہ اج فورم 10000 ہزار کی حد پار کر گئی.

میرے طرف سے اپ سبکو بہت بہت مبارک باد.

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 8:52 pm
by چاند بابو
محترم اشفاق صاحب آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ۔ یہ تمام آپ لوگوں کی کاوشوں کا ثمر ہے جو آج ہم لوگ اس پر فخر کر رہے ہیں۔

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sat Aug 15, 2009 9:51 pm
by علی بابا
میری طرف سے بھی اردو نامہ کے تمام ارکین مبارک باد قبول کریں
میری فیاضی بے گراں
سمندر سے زیادہ گہری میری محبت
جس قدر دوں اسی قدر پاؤں
کہ دونوں لا محدود ہیں

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:08 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:اسلام علیکم

مجھے یہ بتاتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے اردونامہ اپنے دس ہزار بہترین پیغامات کی حد عبور کر چکا ہے۔ اس سے بھی بڑی خوشی والی بات یہ ہے کہ شاید ہی کوئی ایسا پیغام ہو جس میں کسی اختلافی معاملہ یعنی مذہب و عقیدہ پر متنازعہ بات کی گئی ہو یا کسی کی شخصیت کو نشانہ بنایا گیا ہو۔

مجھے خوشی ہے کہ اردونامہ کے تمام احباب نے اردونامہ کی پالیسی پر بہترین عمل کرتے ہوئے ایک بار بھی ایسا موقعہ نہیں دیا کہ کسی کی سرزنش کرنا پڑے یا کسی کو اپنے رویے پر غور کرنے کی درخواست کرنا پڑے۔

مجھے یہ فخر بھی حاصل ہے کہ اردونامہ کو شروع دن سے ہی چند بے حد مخلص ساتھیوں کا ساتھ میسر آیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ جو بھی یہاں آیا اپنے پہترین رنگ میں اردونامہ کو رنگتا چلا گیا۔

کبھی ایسا موقع نہیں آیا کہ کسی ساتھی کی وجہ سے کسی کی دل آزاری ہوئی ہو یا کوئی ساتھی ناراض ہو کر اردونامہ سے چلا گیا ہو۔

اگر کبھی کسی ساتھی نے کسی پیغام پر اعتراض بھی کیا تو دوسرے احباب نے بڑی فراخدلی کے ساتھ اپنی غلطیوں کو نہ صرف قبول کیا بلکہ اس سے معذرت کرنے میں ہمیشہ پہل کی۔

ان تمام دوستوں کی ان تمام کرم نوازیوں کی بدولت آج اردونامہ، انٹرنیٹ کی دنیا میں سر اونچا کر کے کھڑا ہے اور اپنے مقصد “انٹرنیٹ پر اردو کے فروغ“ میں بجا طور پر کامیاب ہے۔

آج اردونامہ پر اردو زبان میں اسلامی معلومات کا بیش قیمت خزانہ تو ہے ہی اس کے ساتھ ساتھ اردو شاعری، اردو افسانہ، اردو ناول کے ساتھ اردو میں کمپیوٹر ٹپس، نت نئی خبریں، سائنسی منظر نامہ، سیاسیات، اخبار، اور دیگر بے سی بیش قیمت معلومات موجود ہیں۔

میں اردونامہ کے ایک اہم سنگ میل عبور کرنے پر اردونامہ کے تمام اراکین، انتظامیہ اور قارئین کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جن کی وجہ سے اردونامہ آج یہ دن دیکھ رہا ہے۔
چاند بھائی ہمیں تو پتہ ہی نہیں چلا کہ کب ہم نے یہ سنگ میل عبور کر لیا ۔
آپ نے جو کچھ کہا سو فی صدی درست ہے۔
اس کامیابی کے پیچھے آپ کی محنت اور اردو نامہ کو مقبول کرنے کی دھن رنگ لائی اور آج ایک اہم منزل کو اردو نامہ نے پا لیا ہے۔
میں آپ کو ،شازل بھائی اور مجیب بھائی کے علاوہ تمام خیر خواہوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:10 am
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:ارے ہمیں تو پتا ہی نہیں‌چلا
آپکو اور دوسرے تمام دوستوں کو اس سنگ میل عبور کرنے پر میری طرف سے بہت بہت مبارک قبول ہو
آپ کی تمام باتیں درست ہیں کہ کہیں‌کوئی متنازعہ بات نہیں کی گئی بلکہ ہمیشہ فراخ دلی کا مظاہرہ کیا گیا
اللہ سے دعا ہے کہ ہم کئی اور سنگ میل اسی طرح عبور کریں آمین
آمین ثمہ آمین !

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:11 am
by رضی الدین قاضی
بوبی wrote:ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آیے گا کوئی جایے گا

اللہ کرے اردونامہ ایسے لاکھوں سنگ میل عبور کرے آمین ثم آمین
آمین ثمہ آمین !

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:13 am
by رضی الدین قاضی
اشفاق علی wrote:یہ اپ بڑے حاضرات کی کاوشوں کا نتیجہ ہے. کہ اج فورم 10000 ہزار کی حد پار کر گئی.

میرے طرف سے اپ سبکو بہت بہت مبارک باد.
بہت بہت شکریہ اشفاق بھائی۔

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:15 am
by رضی الدین قاضی
علی بابا wrote:میری طرف سے بھی اردو نامہ کے تمام ارکین مبارک باد قبول کریں
میری فیاضی بے گراں
سمندر سے زیادہ گہری میری محبت
جس قدر دوں اسی قدر پاؤں
کہ دونوں لا محدود ہیں
آپ کی محبت کا بہت بہت شکریہ علی بھائی۔

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 10:39 am
by شازل
اب ہمارا ٹارگٹ کیا ہونا چاہیئے :P

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 4:42 pm
by بوبی
شازل wrote:اب ہمارا ٹارگٹ کیا ہونا چاہیئے :P
شازل بھائی ابھی تو آغاز کیا ہے ایسے بہت سے ٹارگٹ عبور کرنے ہے ہمیں

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 8:30 pm
by چاند بابو
شازل wrote:اب ہمارا ٹارگٹ کیا ہونا چاہیئے :P
دس کروڑ

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Sun Aug 16, 2009 9:37 pm
by شازل
:P :P :P

Re: اردونامہ دس ہزار پیغامات کی حد عبور کر گیا

Posted: Mon Aug 17, 2009 8:59 am
by رضی الدین قاضی
شاید چاند بھائی کو دس کروڑ سے آگے کی گنتی نہیں آتی۔ :lol: :lol: :lol: