محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:لگدا اے آپ روزہ نہیں رکھتے جو اپنا گلا پھاڑ پھاڑ کر اعلان کر رہے ہیں۔
جو بات کر رہاہوں وہ کیوں گول کر گئے b:e:a:t b:e:a:t b:e:a:t

بتائیں آرہے ہیں پھر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:

لو جی ہمیں ہی آپ کو یاد دلوانا پڑا کہ ہم بھی ہیں پہلے تو آپ کو یاد آیا ہی نہیں ناں---اگر بنا یاد کروائے ہمیں بلاتے تو آآآآآآآآآآ ہی جاتے ۔
یہ لینے کے دینے آپ کو پڑیں گے ۔
:geek:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:لو جی ہمیں ہی آپ کو یاد دلوانا پڑا کہ ہم بھی ہیں پہلے تو آپ کو یاد آیا ہی نہیں ناں---اگر بنا یاد کروائے ہمیں بلاتے تو آآآآآآآآآآ ہی جاتے ۔
یہ لینے کے دینے آپ کو پڑیں گے ۔
:geek:
جی جی اگر آپ ایسے آتے تو وہ جو اوپر ٹرین لگائی ہے وہ کون آرہا ہے؟؟؟ b:e:a:t b:e:a:t
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے بھائی وہ تو وہ آ رہے ہیں جو پاکستان میں ہیں سعودیہ سے ٹرین پاکستان نہیں جاتی :lol:
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ چاند بابو
میرے ذہن میں ایک اور ترکیب بھی ہے. اگر اردو نامہ کے ممبران چاہیں تو بندہ اسلام آباد کے کسی ہوٹل میں باقاعدہ اردو نامہ فورم پارٹی بھی ترتیب دے سکتا ہے. ایک دن کے لئے سب اس ہوٹل میں جمع ہو جائیں. اور اس اجتماع سے کوئی فائدہ بھی حاصل کیا جائے. مثلا اردو کی ترویج کے بارے میں کوئی مقالہ وغیرہ پیش کیا جائے. اس طرح یہ اجتماع مفید بھی ہو سکتا ہے.
کیا خیال ہے ؟؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by عتیق »

ماشاء اللہ .........................اللہ آپ حضرات کے نیک خواہشات کو پورا کرے آمین
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by اضواء »

اللھم آمین .....

آپ سب اپنے نیک مقصد میں کامیاب رہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:بہت بہت شکریہ چاند بابو
میرے ذہن میں ایک اور ترکیب بھی ہے. اگر اردو نامہ کے ممبران چاہیں تو بندہ اسلام آباد کے کسی ہوٹل میں باقاعدہ اردو نامہ فورم پارٹی بھی ترتیب دے سکتا ہے. ایک دن کے لئے سب اس ہوٹل میں جمع ہو جائیں. اور اس اجتماع سے کوئی فائدہ بھی حاصل کیا جائے. مثلا اردو کی ترویج کے بارے میں کوئی مقالہ وغیرہ پیش کیا جائے. اس طرح یہ اجتماع مفید بھی ہو سکتا ہے.
کیا خیال ہے ؟؟
سب سے پہلے یہ کنفرم ہوجائے کہ شرکت کرنے والے افراد کا تعلق کہاں سے ہے؟ پھر جگہ متعین ہوگی، کیا خیال ہے؟؟؟
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

جی ہاں !
جو احباب پاکستان سے باہر ہیں ان کے لئے آن لائن کوریج کا انتظام کیا جاسکتا ہے. یا نیٹ میٹنگ کی کوئی صورت بنائی جا سکتی ہے.
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس معاملہ پر سنجیدگی سے غور کرے.
بندہ مالی اور انتظامی معاونت کے لئے تیار ہے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by چاند بابو »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:جلد پروگرام بنائیے مگر اب عید کے بعد کا پروگرام بنائیے گا کیونکہ عید میں اب بہت تھوڑے دن باقی ہیں اور ویسے بھی رمضان شریف میں گرمی میں سفر کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
عید کے فورا بعد سے کسی بھی دن کا پروگرام بنا لیجئے۔

بندہ بھی حاضر ہے اور بندے کا غریب خانہ بھی۔
ویسے میرا پروگرام عید کے بعد چاند بھائی کی طرف جانے کا ہے ;) ;) ;) ;)

گرچہ ابھی تک میں‌ چاند بھائی کو مطلع نہیں‌کرسکا لیکن چلو اب اعلان کیے دیتا ہوں :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
اچھا آپ آ رہے ہیں چلئے خوش آمدید میں منتظر رہوں گا.
مگر آنے سے کئی دن پہلے بتا دیجئے گا کیونکہ عید کے بعد میرا گاؤں جانے کا پروگرام بن رہا ہے یہ نا ہوں کہ آپ یہاں ہوں اور میں کہیں اور.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:جی ہاں !
جو احباب پاکستان سے باہر ہیں ان کے لئے آن لائن کوریج کا انتظام کیا جاسکتا ہے. یا نیٹ میٹنگ کی کوئی صورت بنائی جا سکتی ہے.
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ اس معاملہ پر سنجیدگی سے غور کرے.
بندہ مالی اور انتظامی معاونت کے لئے تیار ہے.
واہ یہ بھی خوب رہی.
خود ہی انتظامیہ کے رکن اور خود ہی اتنظامیہ سے درخواستیں.
جو فیصلہ کرنا ہے وہ سب نے مل کر ہی کرنا ہے.
آپ اپنا فیصلہ صادر فرمائیں اور ہم اپنی اپنی رائے دیں گے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by چاند بابو »

میاں محمد اشفاق wrote:لو جی صوابی والوں اور کراچی والوں کا ذکر تو ہو گیا مگر سعودیہ والوں کا کوئی ذکر ہی نہیں اسمیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی پردیسی پردیسی ہی ہوتے ہیں ;( ;( n;a;n;a ;(
مسئلہ صوابی اور کراچی والوں کا ہے وگرنہ سعودیہ والے تو جہاں اسلام آباد یا لاہور اترنا ہے وہاں کراچی یا ملتان بھی اتر سکتے ہیں اس لئے انہیں فاصلوں کی پیمائش میں رکھنا درست نہیں.
بہرحال جب شعیب بھیا دعوت دے رہے ہیں تو سب کو ہی دعوت دے رہے ہیں اب رہی آپ کی ہمت کہ دعوت قبول کر سکتے ہیں یا نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:اچھا آپ آ رہے ہیں چلئے خوش آمدید میں منتظر رہوں گا.
مگر آنے سے کئی دن پہلے بتا دیجئے گا کیونکہ عید کے بعد میرا گاؤں جانے کا پروگرام بن رہا ہے یہ نا ہوں کہ آپ یہاں ہوں اور میں کہیں اور.
آپ اپنی چھٹیاں بتا دیجئے گا پھر میں اسی حساب سے سیٹنگ کرلوں گا، باقی اگر شعیب بھائی والی تجویز پر عمل قریب قریب ہے تو ڈیٹ تو بعد میں ہی فکس ہوگی ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by چاند بابو »

لیجئے دوستو اب یہاں جا کر جلدی جلدی اپنے اپنے ناموں کا اعلان کر دیجئے تاکہ اس کے مطابق شعیب بھیا کو جواب دیا جا سکے.
ویسے مجھے معلوم ہے اکثریت کی طرف سے تو ابھی جواب ہو جائے گا.
[link]http://urdunama.org/forum/viewtopic.php?f=33&t=8151[/link]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

بس اب لگ پتہ جائے گا اشفاق بھائی کا بھی، چل وئی کاکا ہوجا ریڈی c;om;pu;te;r;beat c;om;pu;te;r;beat
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

بہت خوب
یہ آپ نے اچھا کیا چاند بابو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by اعجازالحسینی »

شعیب بھیا بس رمضان میں حاضر نہیں ہو سکا اسلئے تاخٰر کی معذرت ۔۔۔۔۔۔۔۔

آپکو بیٹی کی بہت بہت مبارک ہو کیونکہ یہ رحمت ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

جزاک اللہ خیرا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

Image

میری بیٹی "عدن شعیب"
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by اضواء »

محمد شعیب wrote:Image

میری بیٹی "عدن شعیب"

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; اسم الله عليها وربي يحفظها من كل شر ومكروه. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”