محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

بلال بھائی!
تصویر بھی جلد شئر کرونگا انشاء اللہ ..
اللہ نے مجھے بیٹی اور گاڑی ایک ساتھ عطا فرمائی. جس دن بیٹی پیدا ہوئی اسی دن میری گاڑی بھی آ گئی... للہ الحمد
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

ارے واہ کیا بات ہے ماشااللہ بیٹیاں تو ہوتی ہی رحمت ہیں شعیب بھائی ۔ :)
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:بلال بھائی!
تصویر بھی جلد شئر کرونگا انشاء اللہ ..
اللہ نے مجھے بیٹی اور گاڑی ایک ساتھ عطا فرمائی. جس دن بیٹی پیدا ہوئی اسی دن میری گاڑی بھی آ گئی... للہ الحمد
ماشاءاللہ، ماشاءاللہ، پھر تو گرینڈ پارٹی بنتی ہے،

اللہ پاک آپکو دن دگنی، رات چگنی ترقی عطافرمائے (آمین)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

میں اردو نامہ کے تمام دوستوں کو دعوت پر مدعو کرنا چاہتا ہوں. لیکن مشکل یہ ہے کہ سب پاکستان میں نہیں ہیں. اگر میں سب کو چاند بابو کے گھر مدعو کروں تو کون کون آ سکتا ہے ؟
خرچہ میرا ہو گا. چاند بابو گھبرانا نہیں ..... v_v_f
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by پپو »

;fl;ow;er; اس کا مطلب ہے ہماری دعوت پکی
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

محمد شعیب wrote:میں اردو نامہ کے تمام دوستوں کو دعوت پر مدعو کرنا چاہتا ہوں. لیکن مشکل یہ ہے کہ سب پاکستان میں نہیں ہیں. اگر میں سب کو چاند بابو کے گھر مدعو کروں تو کون کون آ سکتا ہے ؟
خرچہ میرا ہو گا. چاند بابو گھبرانا نہیں ..... v_v_f
ہمارا حصہ بزریعہ ایس ایم ایس بھجوا دیجئے گا:::
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

محمد شعیب wrote:میں اردو نامہ کے تمام دوستوں کو دعوت پر مدعو کرنا چاہتا ہوں. لیکن مشکل یہ ہے کہ سب پاکستان میں نہیں ہیں. اگر میں سب کو چاند بابو کے گھر مدعو کروں تو کون کون آ سکتا ہے ؟
خرچہ میرا ہو گا. چاند بابو گھبرانا نہیں ..... v_v_f
شعیب بھائی پاکستان میں ایزی پیسہ بڑی کامیاب سروس چل رہی ہے،

کیا خیال ہے سب کا حصہ انہی کے پاس........................

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:

واہ کیا سکیم ہے شیخوں والی بلال بھائی .
:fubar: be;at;in;g; be;at;in;g;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by عتیق »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:واہ کیا سکیم ہے شیخوں والی بلال بھائی .
:fubar: be;at;in;g; be;at;in;g;
ارے بھائی میرے آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے ہی حصہ ملے گا باقی لوگوں کو تو دوسرے طریقہ سے کچھ نہ کچھ پارٹی شارٹی کرلینے دو h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

شعیب بھائی نے دعوت پر بُلایا ہے ہم تو چلے۔۔۔۔۔۔
Image
Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

شعیب بھائی دیگیں چڑھادیں، لُٹ پے گئی اے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی تُسی وہ دوڑ لا لو اینی عوام آآ رہی اے بوریوالا وچ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by محمد شعیب »

یار میں بالکل سنجیدہ دعوت دے رہا ہوں.
بے شک 100 دوست آ جائیں کوئی مسئلہ نہیں. اگر چاند بابو کے ہاں مسئلہ ہے تو کوئی اور جگہ بتلائیں.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by چاند بابو »

محمد شعیب wrote:میں اردو نامہ کے تمام دوستوں کو دعوت پر مدعو کرنا چاہتا ہوں. لیکن مشکل یہ ہے کہ سب پاکستان میں نہیں ہیں. اگر میں سب کو چاند بابو کے گھر مدعو کروں تو کون کون آ سکتا ہے ؟
خرچہ میرا ہو گا. چاند بابو گھبرانا نہیں ..... v_v_f
بہت بہت معذرت میں کافی دنوں سے پہلے اپنی آنکھ کی خرابی کی وجہ سے اور بعد میں اپنی بہنا کو عید دینے چلا گیا اس وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا اور مجھے پتہ نہیں چل سکا کہ بات یہاں تک جا پہنچی ہے۔
وہ تو ابھی ابھی مجھے بلال بھیا نے ذاتی پیغام بھیج کر میری توجہ اس جانب مبذول کروائی ورنہ تو مجھے پتہ ہی نہیں تھا کہ یہ باتیں بھی ہو ریی ہیں۔

مجھے بہت زیادہ خوشی ہو گئی اور کوئی دوست اردونامہ کے اراکین کو اس طرح اکٹھا کر پائے تو۔
میرا گھر حاضر ہے جب دل چاہے پروگرام بنا لیجئے۔
ویسے بھی میری گھر تقریبا سب لوگوں کو درمیان میں پڑے گا۔
کیونکہ کراچی والے بھی آئیں گے تو دوسری طرف سے صوابی والے بھی آئیں گے اس لئے سنٹر پوائنٹ میرا گھر ہی بنتا ہے۔

شعیب بھائی اگر اللہ پاک آپ کو ایسی توفیق دے تو اس سے بڑھ کر خوشی والی بات میرے لئے کیا ہو گی کہ میں اپنے دوستوں کی میزبانی کا شرف حاصل کروں گا۔

جلد پروگرام بنائیے مگر اب عید کے بعد کا پروگرام بنائیے گا کیونکہ عید میں اب بہت تھوڑے دن باقی ہیں اور ویسے بھی رمضان شریف میں گرمی میں سفر کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
عید کے فورا بعد سے کسی بھی دن کا پروگرام بنا لیجئے۔

بندہ بھی حاضر ہے اور بندے کا غریب خانہ بھی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

لو جی صوابی والوں اور کراچی والوں کا ذکر تو ہو گیا مگر سعودیہ والوں کا کوئی ذکر ہی نہیں اسمیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی پردیسی پردیسی ہی ہوتے ہیں ;( ;( n;a;n;a ;(
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

میاں محمد اشفاق wrote:لو جی صوابی والوں اور کراچی والوں کا ذکر تو ہو گیا مگر سعودیہ والوں کا کوئی ذکر ہی نہیں اسمیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی پردیسی پردیسی ہی ہوتے ہیں ;( ;( n;a;n;a ;(
دعوت تو دے دی جائے گی لیکن پھر یہ سوچ لیں کہ اگر نہ پہنچے تو الٹے لینے کے دینے پڑجائیں گے b:e:a:t

بتاؤ چھیتی چھیتی be;at;in;g;
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by بلال احمد »

چاند بابو wrote:جلد پروگرام بنائیے مگر اب عید کے بعد کا پروگرام بنائیے گا کیونکہ عید میں اب بہت تھوڑے دن باقی ہیں اور ویسے بھی رمضان شریف میں گرمی میں سفر کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
عید کے فورا بعد سے کسی بھی دن کا پروگرام بنا لیجئے۔

بندہ بھی حاضر ہے اور بندے کا غریب خانہ بھی۔
ویسے میرا پروگرام عید کے بعد چاند بھائی کی طرف جانے کا ہے ;) ;) ;) ;)

گرچہ ابھی تک میں‌ چاند بھائی کو مطلع نہیں‌کرسکا لیکن چلو اب اعلان کیے دیتا ہوں :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال احمد wrote:
چاند بابو wrote:جلد پروگرام بنائیے مگر اب عید کے بعد کا پروگرام بنائیے گا کیونکہ عید میں اب بہت تھوڑے دن باقی ہیں اور ویسے بھی رمضان شریف میں گرمی میں سفر کرنا تھوڑا مشکل ہوتا ہے۔
عید کے فورا بعد سے کسی بھی دن کا پروگرام بنا لیجئے۔

بندہ بھی حاضر ہے اور بندے کا غریب خانہ بھی۔
ویسے میرا پروگرام عید کے بعد چاند بھائی کی طرف جانے کا ہے ;) ;) ;) ;)

گرچہ ابھی تک میں‌ چاند بھائی کو مطلع نہیں‌کرسکا لیکن چلو اب اعلان کیے دیتا ہوں :ano:un:ce:me:nt :ano:un:ce:me:nt
لگدا اے آپ روزہ نہیں رکھتے جو اپنا گلا پھاڑ پھاڑ کر اعلان کر رہے ہیں۔
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: محترم شعیب بھائی کے گھر بیٹی کی ولادت

Post by اضواء »

میاں محمد اشفاق wrote:لو جی صوابی والوں اور کراچی والوں کا ذکر تو ہو گیا مگر سعودیہ والوں کا کوئی ذکر ہی نہیں اسمیں تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ واقعی پردیسی پردیسی ہی ہوتے ہیں ;( ;( n;a;n;a ;(

:clap: :clap:

جو درد ملا اپنوں سے ملا غیروں سے شکایت کون کرے n;a;n;a n;a;n;a
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”