Page 1 of 1

ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 7:54 am
by اسداللہ شاہ
حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر تراویح کی ایک رکعت میں ڈیڑھ ہزار نیکیاں ملتی ہیں اور ہر سجدے میں جنت میں ایک محل ملے گا جس کے ستر ہزار کمرے ہونگے اور ہر کمرے کے ستر ہزار دروازے ہیں اور ہر دروازے پر لبیک کہنے والے استقبال کریں گے۔

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 9:58 am
by اضواء
ما شاء الله تبارك الله



زادك الله علما وجعله في ميزان حسناتك.

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 11:09 am
by افتخار
سبحان اللہ

جزاک اللہ بھیا جی

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 11:26 am
by میاں محمد اشفاق
سبحان اللہ

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 1:11 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ.

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Fri Jul 27, 2012 5:12 pm
by پپو
جزاک اللہ یہ حدیث پاک کونسی کتاب میں مذکور ہے بھائی جی ذرا میرے علم میں اضافہ فرما دیں

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Sun Jul 29, 2012 7:10 am
by بلال احمد
سبحان اللہ،

اسد بھائی شیئرنگ کیلئے شکریہ ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;

Re: ایک محل ستر ہزار کمرے

Posted: Tue Aug 07, 2012 8:32 pm
by اسداللہ شاہ
پپو wrote:جزاک اللہ یہ حدیث پاک کونسی کتاب میں مذکور ہے بھائی جی ذرا میرے علم میں اضافہ فرما دیں

یہ بھی ایک حوالہ ہے

عن ابی سعید الخدری قال قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اذاکان اول لیلۃ من رمضان فتحت ابواب السماء فلا یفلق منہا باب حتی یکون اخر لیلۃ فی رمضان ولیس عبدمؤمن یصلی فی لیلۃ فیہا الاکتب اللہ لہ الفاوخمسماءۃحسنۃبکل سجدۃ وبنی لہ بیتا فی الجنۃ من یاقوت حمراء فاذاصام اول یومہ من رمضان غفرلہ ماتقدم من ذنبہ الی مثل ذلک الیوم من شہر رمضان واستغفرلہ کل یوم سبعون من صلوٰۃ الغداۃ الی عن تواری بالحجاب وکان لہ بکل سجدۃ یسجدہا فی شہر رمضان بلیل ونہار شجرۃ یسیر الراکب فی ظلہا خمس ماءۃ عام۔
(ترغیب وترہیب صفحہ ۲۰۲
حضرت ابو سعید خدری سے روایت ہے حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس وقت رمضان شریف کی پہلی رات آتی ہے تو آسمان کے دروازے کھل جاتے ہیں اور وہ آخر رمضان تک کھلے رہتے ہیں جو مؤمن رمضان شریف کی رات میں نماز پڑھتا ہے ہر سجدے کے عوض خداتعالیٰ اس کے لئے ڈیڑھ ہزار نیکی لکھتا ہے اور اس کے لئے سرخ یاقوت کا بہشت میں محل تیار ہوتا ہے ،جس کے ستر ہزار دروازے ہوتے ہیں ہر دروازے کے لئے ایک سونے کا محل ہوتا ہے جو یاقوت سرخ سے مزین ہوتا ہے پس جب انسان پہلا روزہ رکھتا ہے اس کے گذشتہ گناہ اس دن تک معاف ہوجاتے ہیں اور اس کے لیے بخشش مانگتے ہیں ہرروز ستر فرشتے صبح سے غروب آفتاب تک اور رمضان کے مہینہ میں جو سجدہ کرتا ہے خواہ وہ رات کوکرے یا دن کو کرے ہرسجدے کے عوض اللہ تعالیٰ ایک درخت عنایت فرماتے ہیں جس کے نیچے سوار پانچ سو برس تک چلتا رہے۔