ہم اپنے کمپیوٹر کا میک ایڈریس کیسے تبدیل کرینگے.

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

ہم اپنے کمپیوٹر کا میک ایڈریس کیسے تبدیل کرینگے.

Post by عتیق »


اس کے علاوہ بھی میکرو سوفٹ سے بھی اور بہت سے سوفٹ وئیر ہیں ان سے بھی ہم میک تبدیل کرسکتے ہیں.......................میکروسوفٹ‌ والا کرنے کے لیے اس ترتیب سے جائیں.


start menu
پھر
run
پھر لکھیں.
regedit
ایک پیج کھلے گا.جس میں اسپلورکی طرح جانا ہوگا.
HKEY_LOCAL_MACHINE
پھر
SYSTEM
پھراس میں جائیں
cassent ccontrolset
پھر
control
پھر
class
پھر اس میں تھوڑا احتیاط سے ان نمبروں کو تلاش کرکے دیکھنا ہوگا.
4D36E972-E325}
پھر
0011
یہ بھی ایک ایسپلور کی طرح ہوگا جہاں آپ
اس پر کلک کیں گے تو سیدھے ہاتھ کی طرف جاکر واہاں ایک نیوں اسٹرینگ ویلو میں جاہیں گے اور ساتھ ہیں ڈبلک کلک کرکے نیوں ولیوں میں وہ میک دینگے جو آپ چاہتے ہیں.اس طرح
001234567891
یاد رہے کہ اس میں ":" نہیں دینگے.........اور پھر او کے کردے اور اپنے کمپیوٹر کو ری اسٹارٹ کریں.
.
اور پھر رن سے میک ایڈریس چیک کرلیں.ان شاء اللہ تبدیل ہوچکا ہوگا.........
امید ہے سمجھ آگیا ہوگا.............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”