Page 1 of 1

سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Sun Jul 22, 2012 3:34 pm
by عتیق
بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج ہم سرور اور یوزر کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں کہ یہ کیا ہوتے ہیں........

سرور کیا ہے ؟
سرور کئی طرح کے ہوتے ہیں..............نیٹ سرور،فائل سرور،ہوسٹ سرور ،،،،،وغیرہ وغیرہ

ہر سرور اپنے پاس کپیسٹی رکھتا ہے.اور وسائل کو پہچانے والا ،فراہم کرنے والا سرور کہلاتا ہے.کسی بھی ڈیٹا کوآگے تک لےجانے والا سرور کہلاتا ہے.سرور ایک الگ مشین ہوتی ہے جو کہ کمپیوٹر سے مشابہت تو رکھتی ہے لیکن کچھ خصوصیت اس میں زیادہ ہوتی ہے....جیسے کہ چلتے آن حالت میں ہم ریم ،ہارڈسک،سی ڈی روم، نکل بھی سکتے ہیں‌.اور لگا بھی سکتے ہیں.ایک وقت میں سرور میں کلائنٹ سوسے بھی زیادہ رکھ سکتے ہیں......جنتا سیسٹم اچھا ہوگا اتنا ہی یوزر کنٹرول کرے گا.اور پرفارمنس بھی اچھی دیگا.....اور جنتا کمزور ہوگا سرور اتنا جام بھی ہوگا.اور پرفارمنس میں کمی بھی آئے گی....سرور میں ڈیٹا کی تقسیم کی اجازت لینی ہوتی ہے....اور یوزر کی بھی اجازت دینی ہوتی ہے....یعنی کہ ڈیٹا لینے کے لیے یہ یوزر ایڈ کرنے کے لیے ایڈمن سے اجازت لینی ہوتی ہے..............ایک سرور ہوگا اور تمام کپیوٹر اس سے منسلک ہونگے.اور ہر کمپیوٹر (یوزر) سرور سے کنٹرول کی جائے گا.مختلف کمپنیا کئی سرور رکھتی ہے اورہر سرور کو الگ الگ مقاصد کےلیے استعمال کرتی ہے....

نیٹ سرور: یہ وہ سرور ہوتا ہے جس میں‌ اجازت لی اور دی جاتی ہے......جس میں isa سرور انسٹال ہوتا ہے.اور اسی سے یوزر کے رائٹس کو کنٹرول کیا جاتا ہے .....کونسی سائٹ وزٹ کرسکا ہے کونسی نہیں....میک فلٹراور یوزر آئی پی بھی اسی سرور سے ایڈ کی جاتی ہے.....اسی ہم کلائنٹ سرور بھی کہتے ہیں.

فائل سرور: فائل سرور وہ ہوتا ہے جس میں ہم اپنا کام مکمل کرنے کے بعد اپنے اکاونٹ میں اس ڈیٹا کو سیو کرتے ہیں.جیسا کہ ایک کمپینی میں سو کمپیوٹرز ہیں، اور ان تمام کمپیوٹرز کا ایک نیٹ سرور ہوگا ایک فائل سرور ہوگا.ایک ای میل سرور ہوگا........اب جب ہم اپنا کام مکمل کرلینگے تو فائل سرور میں اسی اپلوڈ کردیں گے.



کلائنٹ(یوزر)کیا ہوتا ہے.....

سرور سے ڈیٹا ہو حاصل کرنے والا کلائنٹ کہلاتا ہے.......اسے یو بھی کہ سکتے ہیں وسیلے کو حاصل کرنے والا کلائنٹ ،یوزر کہلاتا ہے.....سرور جتنا بہترین ہوگا سورس اتنی اچھی ملے گی.اور تعداد میں اضافہ بھی ہوگا..............

امید ہے سمجھ آئے گا.............
عیتق الرحمن



Re: سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Mon Jul 23, 2012 6:40 am
by علی خان
عتیق بھیا.
بہت ہی زبردست، کہیں کہیں پر غلطی کو میں نے ٹھیک کر دیا ہے،

[quote]نیٹ سرور: یہ وہ سرور ہوتا ہے جس میں‌ اجازت لی اور دی جاتی ہے......جس میں isa سرور انسٹال ہوتا ہے.اور اسی سے یوزر کے رائٹس کو کنٹرول کیا جاتا ہے .....کونسی سائٹ وزٹ کرسکا ہے کونسی نہیں....میک فلٹراور یوزر آئی پی بھی اسی سرور سے ایڈ کی جاتی ہے.....اسی ہم کلائنٹ سرور بھی کہتے ہیں.[/quote]

اور ایک اور بات اسمیں شامل کرنا چاہتا ہوں، کہ آب ISA کی بجائے TMG یعنی threat management gateway کوکمپنیاں پسند کرتی ہیں، اور اسکی سروس ISA سے بہت ہی اچھی ہے،

Re: سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Mon Jul 23, 2012 4:08 pm
by عتیق
جزاک اللہ اشفاق بھیا...............

Re: سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Sat Feb 02, 2013 1:34 am
by میاں محمد اشفاق
بہت خوب :: آپ دونوں حضرات کا شکریہ

Re: سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Sat Feb 02, 2013 4:00 am
by اضواء
بہترین تحریر پر آپ کا شکریہ

Re: سرور اور یوزر کیا ہے.

Posted: Sat Feb 02, 2013 4:17 pm
by محمد شعیب
v;g zub;ar