میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

مختلف سافٹ وئیرز کے ٹوٹیوریلز پر مبنی سیریل
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

اسلام علیکم دوستوں........امید ہے کہ خیریت عافیت سے ہونگے....


کافی دن سے ان یوڈوز کو شئیر کرنے کی کوشش اور ایڈٹ کرکے اپلوڈ کرنے میں لگا رہا پر ہوا نہیں....یہ فورمیٹ میرے کمتاسیہ اسٹوڈیو میں ایڈ نہیں ہورہا تھا.......اسی وجہ سے اسے میں نے ایسی ہی اپلوڈ کردی........کافی شور غل میں ہے......ساتھ ساتھ میں ایک انسٹالیشن پر مبنی مائکروسوفٹ پرنٹ سے بھی ایک تصویری شکل میں سمجھانے کی کوشش کی ہے.
اگر پھر بھی کچھ دشواری کا سامنا ہو تو مجھ ناچیز کی خدمت حاضر ہے.......


Image

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=ibY-Yvm8iBk[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=KrcTLMG6V9g[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=JBFw0PozDOw[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=g3zmSMJon1Q[/utvid]

[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=xSTI2OnRwUs[/utvid]

پی ٹی سی ایل کے موڈیم میں کوئی کنفگریشن نہیں کی...............لنکسس ای ون تھاوزن میں آئی پی بنڈنگ اور ساتھ ساتھ یوزر کو جو ڈیواز دونگا اس کی میک فلٹریشن آئی پی کے ساتھ......مثال کے طور پر

00:54:65:85:65 یہ ایک میک ایڈریس ہے....جس کو آئی پی ملے 192.168.1.125
اب اگر یہ اپنے سیسٹم میں ونڈوز کرے یہ نہ کرے لیکن لوکل ایریا میں ان کو یہ ہی آئی پی ملنی چاہیے جواسائن کردی ہے......اس کے علاوہ کوئی اور نہیں............اسی طرح بولیٹ میں میک فلٹر کیا اسی میک ایڈریس کو کہ یہ میک ایڈریس سے میرے انٹینا میں کنکٹ ہو بس.....کسی اور میں نہیں.......ساتھ ساتھ ٹریفک کنٹرول اسی لیے رکھا کہ مثلا:512 کے بی سے اوپر ڈونلوڈ نہ کرسکے بس اتنا ہی ڈانولوڈ ہو
امید ہے سمجھ آگیا ہوگا.....................عتیق الرحمن
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by چاند بابو »

بہت خوب اب سمجھا کہ یہ جو ایک پر یوزر نیم اور پاسورڈ دو کمپیوٹرز پر نہیں چل پاتا ہے اس کی وجہ سے اس کا میک ایڈریس کے ساتھ منسلک ہونا ہے۔
اچھا اب کچھ اور کیا کریں گے یعنی میک ایڈریس تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ سیکھتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

[quote]ایک پر یوزر نیم اور پاسورڈ دو کمپیوٹرز پر نہیں چل پاتا ہے اس کی وجہ سے اس کا میک ایڈریس کے ساتھ منسلک ہونا ہے۔[/quote]

اگر آپ کا کمپیوٹر کسی سرور کے ساتھ منسلک ہے اور سرور میں میک فلٹر بھی کیا ہوا ہے تو نہیں چل پائے گا.
اوراگر سرور سے منسلک ہے لیکن میک فلٹر نہیں‌ہوا ہے تو پھر چلے گا ہر سسٹم میں چلے گا
اسی طرح میرے جسے وائی فائی ڈیواز ہے لوکل ڈیواز(جو آپ کے علاقے میں کوئی وائی فائی سروس دےرہا ہو) تو اس کا بھی چلے گا...



[quote]چھا اب کچھ اور کیا کریں گے یعنی میک ایڈریس تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ سیکھتے ہیں[/quote]

میک ایڈرس تو تبدیل کرسکتے ہیں...........مگرجب میک ایڈریس تبدیل کرنگے تو پھرہر صورت میں نہیں چلے گا.چاہے ایک ہی سسٹم میں چلاتے ہوں............
میک ایڈریس تبدیل کرنے کا طریقہ انشاء اللہ پیش کرونگا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

بہت خوب عتیق بھائی
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

فہیم wrote:بہت خوب عتیق بھائی

شکریہ بھیا............................اب تو سمجھ میں آگیا ہوگا ؟ ایک چھوٹا سا نیٹ ورک کرنے میں‌ بھی کافی مسئلے آتے ہیں.................اس کو اتنا کرکے بھی میں ابھی تک سیفس فائے نہیں‌ ہوا.......ساتھ ساتھ میرا بجٹ بھی مجھے پریشان کررہا ہے...........اسانی سے نہیں ہوتا بھیا......
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

500یا 600 میٹر کیلئے کتنا خرچہ آ جائے گا ؟ وائی فائی نیٹ ورک کا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

[center]آپ مارکیٹ‌ یہ چیزیں لیں........
TP link 2414A-14DBI Directional atenna
TP link Access point 300mbps wa901ND
ڈاریکشنل انٹینا دو عدد لی نی ہونگی................اور ایک ایکسس پوئنٹ..........اس ایکسس وئنٹ میں جو اس کا اپنا اینٹٰنا ہوگا وہ دو نکالی کر اس میں ڈائریکشنل لگا دیں.ایکسس پوئنٹ کا جو درمیان والا ہوگا اسے لگے رہنے دیں اس طرح ہمارے درمیان والا ومنی سرکل میں کام کرے گا یعنی کے قریب کے افراد کو پریشانی نہیں ہوگی.........جبکہ ڈائریکشنل انٹنیا میں دور کے افراد کنکٹ ہوگے.اور وہ 500 میٹرتک آسانی سے کنکٹ‌ ہوجائیں گے..........ااس کو باہر لگا نا ہوگا.اس کا ایک بوکس بنا کر پھر اس کے اندر ایکسس پوئنٹ‌ کو رکھنا ہوگا.ساتھ بیٹری بھی لگا نی ہوگی تاکہ لائٹ‌جاتے ہے بند نہ ہو....12 والٹ‌ میں 50 ایم پی کا بھی چلے گا.ساتھ ساتھ 12 والٹ کا ایک سپلائی جو بیٹری کو چارج کرتے رہے .لگانا ہوگا....ایک تصویر بنا کر دی جاتی ہے امید ہے کچھ نہ کچھ سمجھ میں آگیا ہوگا...........

Image
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

عتیق بھای ان ڈیوائسز کے لنکس بھی سینڈ کریں اور ان کی قیمت بھی بتائیں. اور اس سے مزید سستا کام نہیں ہو سکتا ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

ایکسس پوئیٹ..............3000
ڈارکشنل اینٹینا 1400 تک ایک کی قیمت ہے باقی کوکس بیٹریز وغیرہ کا پتہ نہیں...........


اس سے کم قیمت تو نہیں ہے میرے بھائی ............کم کی چکر میں پریشان رہوگے میں بھی پہلے کم کم کا زیادہ سونچ تا تھا.............اسی وجہ سے مجھے اتنی چیزیں خرید لیں کہ جن کو بیچنے میں پریشنا ہوں..........سب بک جائے تو شاید 10،000 تک مل جائے گا.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

اشفاق علی
عتیق بھائی، میرے حساب سے اس پر اپکا خرچہ کافی سے زیادہ ہے، یہ ڈیوائسزز اپکو کافی مہنگے فروحت کئے گئے ہیں، اور یاد رہے، TP-link5210 کی قیمت یہاں پشاور میں ڈیلر پرائس میں 4300 ہے، اور یہ انٹینا میرے خیال سے 2600 کا آج کل آ رہا ہے، اور اس کے لئے اپکو TP-link 5110g یہاں اس انٹینا کے ساتھ لگانا چاہئے اِسکی قیمت تقریبا 2600 روپے ہے یہاں پر، اور باقی کے جگہوں پر یہی 5210g کو استعمال کیا جا سکتا ہے، 5110g اس لئے کے ، کیونکہ اس کے ساتھ یہ 15dbi کا انٹینا ہے، تو اس وجہ سے یہ ریڈیس میں بہترین کام کرے گا، اور اپکو 5110g اس انٹینا کے ساتھ ہی اُوپر ایک بکس میں لگانا ہوگا، اور اسکو پاور PoE کے ذریعے دینا ہوگا، یہ تو رہے میرے مشورے، کیونکہ میں نے خود یہاں پر یہی سارا سیٹ اَپ کسی کے لئے کیا ہوا ہے، اس پر خرچہ کم ہے، باقی آپ خود سے سمجھ دار ہیں.

وسلام.
عتیق بھائی ان ڈیوائسز سے کام نہیں چلے گا جو اوپر اشفاق بھائی نے بتائی ہیں؟
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... TL-WA5210G
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... TL-WA5110G
مجھے تو ہی ٹھیک لگ رہی ہیں اور ان کی رینج بھی بہت زیادہ ہے ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

اشفاق بھیا کی یہ ڈیوئزز بھی سہی ہے..............لیکن میں‌ نے جن دوستوں کے درمیان ان ڈیوئیز کے استعمال دیکھے ہیں.وہ بھی پریشان رہتے ہیں............اس وجہ سے کہ یہ ڈیوئیز برج ٹو برج بہت اچھا کام کرتے ہیں.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

اب یہ بھی بتائیں کہ برج ٹو برج کیا ہوتا ہے ؟
اور عام روٹین میں کیا فرق ہوتا ہے ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

اس کو آپ اسطرح سمجھ لیں کہ دوردراز دو شہر ہیں ایک شہر میں نیٹ وہے دوسرے میں نہیں ہے.
اب مجھے ایک شہر سے دوسرے شہر نیٹ دینگے کے لیے جو ڈیوئز استعمال کرنگا. وہ یہی والی ڈیوائز ہونگی...................اس کے ذریعے میں ایک شہر سے دوسرے شہر برج ٹو برج کی سیٹنگ کرکے دونگا...............
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

السلام علیکم
اشفاق بھائی میں نے یہ چھوٹا سیٹ اپ بنا نا ہے . 600 میٹر تک اور 5 کلائنٹ ہیں . آپ تفصیل سے بتائیں کہ کون کونسی ڈیوائسز لوں ؟
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by عتیق »

آپ نے سیٹ اپ میں کیا کیا لگایا ہے تاکہ اسی حساب سے جواب دیا جاسکے
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: میرا وائی فائی نیٹ ورک سیٹ اپ

Post by فہیم »

عتیق wrote:آپ نے سیٹ اپ میں کیا کیا لگایا ہے تاکہ اسی حساب سے جواب دیا جاسکے
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... TL-WA5110G
http://www.tp-link.com/en/products/deta ... L-ANT2415D
Post Reply

Return to “ٹوٹیوریل”