نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

انٹرنیٹ کے بارے میں کلاسز اور ٹوٹیوریلز
Post Reply
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by عتیق »

بسم اللہ الرحمن الرحیم
آج ہم نیٹ ورک سے مطالق کچھ نہ کچھ معلومات حاصل کرتے ہیں.............کہ نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں کیا فرق ہے.


نیٹ ورک کیا ہوتا ہے.
دو یا دو سے زیادہ ڈیوائز کے آپس میں رابطے کو ہم نیٹ ورک کہتے ہیں.یعنی کہ دو یا دوسے زیادہ ڈیوائز سے ملنے والا عمل نیٹ ورک کہلاتا ہے..جیسے کمپیوٹر،سی ڈی روم،پرینٹر،وغیرہ.........یہ یوں بھی کہ سکتے ہیں دو یا دوسے زیادہ افراد کے آپس میں ٹیلیفونک رابطے کو نیٹ ورک کہتے ہیں.

نیٹ ورکنگ کیا ہوتی ہے.
دو افراد کے درمیان جو اجزاء کی تقسیم کو ہم نیٹ ورکنگ کہتے ہیں.یعنی کہ ڈیٹا کی شیرئنگ،ڈیوزئز کی شیرئنگ،یا دیگر آلات کی شیرئنگ کو ہم نیٹ ورکنگ کہتے ہیں....اس کی شہرت کی سب سے بڑی وجہ مالیت،لاگت،قیمت کی کمی ہے.یعنی کہ کسی بھی ڈیوائز کو ہر جگہ لگانے کے بجائے ایک ہی جگہ لگا دی جاتی ہے اور پھر اسے شیرئنگ سے سب استعمال کرہے ہوتے ہیں.اگر ہم سب کے پاس الگ الگ لگاتے تو کوسٹ بھی بڑھتی اور وقت بھی زیادہ خرچ ہوتا.......جبکہ نیٹ ورکنگ کی بدولت تمام افراد اپنی جگہ اسانی سے استعمال کرسکتے ہیں.
Last edited by عتیق on Sun Jul 22, 2012 1:46 am, edited 1 time in total.
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by میاں محمد اشفاق »

شئیر کرنے کا بہت شکریہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by شازل »

شکریہ
میں‌ نے آپ کی تھریڈ کو کچھ ایڈٹ کیا ہے. ہوتا کو ہوتی سے بدلا ہے اور نیت کو نیٹ سے.
اچھی ٹپس کے لیے شکریہ
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by عتیق »

جزاک اللہ شازل بھیا............. ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by اضواء »

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ شئیرنگ کا شکریہ۔

شازل بھیا پٹھانوں کی غلطیاں درست کرنے کا شکریہ۔ v;e;r;y;happ;y
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by عتیق »

;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
جزاک اللہ ...

چلو پھٹان مان لیتے ہیں..................................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by بلال احمد »

شیئرنگ کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نیٹ ورک اور نیٹ ورکنگ میں فرق

Post by عتیق »

جزاک اللہ
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ کلاس”