کون آئے گا میرے بعد...5

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Locked
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

اچھا اچھا تو یہ بات ہے ....


مشکل نہیں اب


کون ؟
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

پپو اور کون؟؟؟؟
زین
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 7582
Joined: Thu Jun 23, 2011 11:22 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by زین »

پپو کب کا گئے ہیں


اب ماشٹرنی کے آنے کے اثار ہیں

;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er; ;fl;ow;er;
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

آثار تو بادل کے گرجنے کے بھی ہے r:o:s:e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by رضی الدین قاضی »

لو جی میں گرج رہا ہوں :P



میرے بعد اضواء بہنا
[center]Image[/center]
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

جی آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er;


شایدمیں بہت کم ہی آونگی ان دنوں بہت ہی مصروف ہوں
میری فیملی آئی ہوئی ہے دبی سے عید کیلئے اور بعض حج کیلئے

اس لئیے اب اجازت چاہتی ہوں ... ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

چلیں کوئی بات نہیں تو نئیں تے تیریاں یادیں سہیں

میرے بعد اعجاز بھائی
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by افتخار »

میرے بعد کی امید رکھیں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by رضی الدین قاضی »

{أضواء} wrote:جی آپ کا بہت بہت شکریہ رضی بھیا ;fl;ow;er;


شایدمیں بہت کم ہی آونگی ان دنوں بہت ہی مصروف ہوں
میری فیملی آئی ہوئی ہے دبی سے عید کیلئے اور بعض حج کیلئے

اس لئیے اب اجازت چاہتی ہوں ... ;fl;ow;er;

جی بہنا

آپ حاجیوں کی خدمت کیجیئے.

انشاء اللہ عید بعد ملتے ہیں.
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

یہ بھی بتاتے رضی بھائی اب کون آئیگا
چلیں میرے بعد بلال بھائی
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by میاں محمد اشفاق »

اب میں
اور میرے بعد
ہی بلال بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by چاند بابو »

کیوں جی اگر میں آ جاؤں تو کوئی اعتراض؟؟
البتہ اب جواب دینے کےلئے آپ کو ہی آنا چاہئے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

وہ تو نہیں آئے
مگر میں حاضر ہوں
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

میں بھی حاضر ہی ہوں ..... ;fl;ow;er;



اب کون ؟


بلال احمد ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

شائد ابھی نہیں
میرے بعد اعجاز بھائی
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

کدھر ہے ....
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by رضی الدین قاضی »

بلال بھائی اب تک نہیں آیئے

شاید میرے بعد آ جائیں
[center]Image[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by پپو »

آپ کے بعد پھر پپو
میرے بعد افتخار بھائی
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اعجازالحسینی »

جی حاضر

اب


اضواء جی
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کون آئے گا میرے بعد...5

Post by اضواء »

لو میں آگئی s;mi;i;e

آپ کا شکریہ

اب

ڈاکٹر صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Locked

Return to “باتیں ملاقاتیں”