کون آئے گا میرے بعد...5
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
کون آئے گا میرے بعد...5
[center]کون آئے گا میرے بعد...5
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کون آئے گا میرے بعد ....4 کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
میرے بعد
بلال احمد ....[/center]
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کون آئے گا میرے بعد ....4 کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچا.
اب ہم یہ نیا دھاگہ
شروع کرتے ہیں ..
میرے بعد
بلال احمد ....[/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
جی جی بصد شکریہ کہ آپ نے نیا دھاگہ شروع کردیا،
اور اس پر دوصد شکریہ کہ آپ نے مجھے سب سے پہلے بلایا،
میرے بعد پھر سے اضواء جی
اور اس پر دوصد شکریہ کہ آپ نے مجھے سب سے پہلے بلایا،
میرے بعد پھر سے اضواء جی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
آپ کا بہت بہت شکریہ
اب ڈاکٹر صاحب
اب ڈاکٹر صاحب
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
جی نہیں ڈاکٹر صاحب سے پہلے میں آجاتا ہوں.
میرے بعد پپو ڈاکٹر.
میرے بعد پپو ڈاکٹر.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- منتظم سوشل میڈیا
- Posts: 6107
- Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
- جنس:: مرد
- Location: السعودیہ عربیہ
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
میرے بعد پپو بھائی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
جی شکریہ نئے دھاگہ پر مجھے آپ نے بلایا میں چلا آیا
میرے بعد آضؤاء جی
میرے بعد آضؤاء جی
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
مجھے کوئی نہیں بلاتا
پھر بھی میں چلا آیا
میرے بعد چاند بھائی آئیں تو بہتر ہوگا.
پھر بھی میں چلا آیا
میرے بعد چاند بھائی آئیں تو بہتر ہوگا.
[center][/center]
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
اگر وہ ناں آئیں تو کون بہتر ہوگا
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
ارے لو جی رضی بھیا بلائیں اور ہم نا آئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے.
البتہ میرے بعد رضی بھیا کی بجائے اضواء بہنا کے آنے کی امید ہے.
البتہ میرے بعد رضی بھیا کی بجائے اضواء بہنا کے آنے کی امید ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
پپو کا نام لیتے کیا ہوتا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
چاند بابو wrote:ارے لو جی رضی بھیا بلائیں اور ہم نا آئیں یہ کیسے ہو سکتا ہے.
البتہ میرے بعد رضی بھیا کی بجائے اضواء بہنا کے آنے کی امید ہے.
چاند بھائی میں آ گیا ہوں
اضواء بہنا نہیں آ سکیں گی کیونکہ بہنا اس وقت مکہ شریف میں ہیں.
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
پپو wrote:اگر وہ ناں آئیں تو کون بہتر ہوگا
ظاہر ہے پپو بھائی بہتر ہونگے
[center][/center]
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
نہیں ابھی تو پپو ہی آیا ہے بعد میں آجائیں تو مجھے کوئی اعتراض نہیں
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
اب پھر میں آ گیا ہوں اور میرے بعد پھر سے پپو بھیا کی امیدھے
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
آپکی امید پوری ہوئی
میرے بعد رضی بھائی
میرے بعد رضی بھائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
مگر آپ کی امید پوری نہیں ہوئی.
کیونکہ رضی بھیا سے پہلے میں آن پہنچا.
اب رضی بھیا.
کیونکہ رضی بھیا سے پہلے میں آن پہنچا.
اب رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
اورآپ کی امید پر میں نے پانی کا ترونکا لگادیا ہے
میرے بعد شائد اشفاق بھائی
میرے بعد شائد اشفاق بھائی
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: کون آئے گا میرے بعد...5
میں کیوں نہیں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]