رمضان مبارک

مذاہب کے بارے میں گفتگو کی جگہ
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

رمضان مبارک

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
اسلام علیکم
میری طرف سے تمام اہل اسلام کو رمضان کریم مبارک ہو ۔ یہ اللہ کو راضی کرنے کا مہینہ ہے اور دوزخ سے نجات کا مہینہ ہے سو ہم سب کو چاہیئے کہ اس مہینے میں اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور اللہ تعالی کی قربت حاصل کریں ۔
میری آپ سب سے التماس ہے کہ اپنے لئے مغفرت طلب کرتے ہوئے اس بندہ ناچیز کو بھی اپنی دعاوں میں یاد رکھیئے گا ہو سکتا ہے میری مغفرت آپ کی دعا ہی کہ صدقے ہو ۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ سب پر راضی ہو جائے۔

بندہ نا چیز
میاں محمد اشفاق
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by میاں محمد اشفاق »

Image
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by افتخار »

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]

[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by میاں محمد اشفاق »

جزاک اللہ
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ.

میری طرف سے بھی تمام اہلیانِ اسلام کو رمضان المبارک کی مبارکباد قبول ہو.

اللہ کرے یہ رمضان ہم سب کی زندگیوں کو اللہ کے راستے کی طرف موڑنے اور اس کے مطیع بنانے والا رمضان ثابت ہو. آمین یا رب العالمین.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by افتخار »

اللہ پاک ھم سب کو رمضان کے روزے رکھنے اور نماز باجماعت ادا کرنے کی توفیق دے آمین
افتخار
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 11810
Joined: Sun Jul 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: رمضان مبارک

Post by افتخار »

[center]Image[/center]


[center]Image[/center]
Post Reply

Return to “مذہبی گفتگو”