Page 1 of 1

بجلی فری پنکھا

Posted: Sat Jul 14, 2012 3:23 pm
by بلال احمد
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


آجکل بجلی کا بحران شدید سے شدید تر ہوتا جارہا ہے اسی کے پیش نظر آج ایک ویڈیو نظر سے گذری تو سوچا اسے اردونامہ کی زینت بنایا جائے، یہ سستا پنکھا ہے اور اس کا بل بھی انتہائی سستا ہے، دیکھئے اور اپنی آراء دیجئے

[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=JWu3TGjHJCY[/utvid][/center]

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Sat Jul 14, 2012 3:32 pm
by اضواء
اچھا تو ہے ....

پر کب تک ....


شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Sat Jul 14, 2012 6:48 pm
by افتخار
بھیا جی پنکھا تو فری ھے لیکن اس گدھے کی تو شامت آ گئی ھے نا.

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Sun Jul 15, 2012 2:59 pm
by چاند بابو
ارے واہ بجلی فری پنکھا۔

مگر میرے دوستو اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں یہ بجلی فری ہے فری نہیں۔
کیونکہ یہ پنکھا پٹھے کھاتا ہے۔
اور بھائی پٹھے بھی بجلی سے کم مہنگے نہیں ہیں۔
ہاں البتہ مل اکثر جاتے ہیں بجلی کی طرح نہیں ہیں۔

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Sun Jul 15, 2012 9:19 pm
by بلال احمد
چاند بھائی بجلی بھی مل جائے چائے تھوڑی سی مہنگی ہی سہی تب بھی عوام کو سکون کا سانس ملے لیکن جب ملنی بھی نہیں اور مہنگی بھی ہوتی جانی ہے تو عوام بیچاری کہاں جائے ;( ;(

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Mon Jul 16, 2012 7:33 am
by شازل
کوئی سستا سا حل بتائیں.

Re: بجلی فری پنکھا

Posted: Mon Jul 16, 2012 10:21 am
by بلال احمد
شازل wrote:کوئی سستا سا حل بتائیں.
اس سے سستی صرف خاموشی :x c:h:u:p :shake: v;e;r;y;h