Page 1 of 1

میری رائے

Posted: Fri Jul 13, 2012 9:35 pm
by شاہین اعوان
اردو نامہ کے بارے میں بس اتنا کہنا ھے کہ جب سے اردو نامہ میں شمولیت اختیار کی ھے میرا وقت بہت اچھا گزرتا ھے اور اپنی بات کہنے میں کوئ دقت محسوس نہیں ھوتی - اور تمام ساتھیوں کی حوصلہ افزائ مجھے خوب سے خوب تر کی تلاش میں رکھتی ھے - آپ سب بہن بھائیوں کی شکر گزار ھوں کہ آپ لوگوں نے میری مدد کرنے میں زرا بھی بخل سے کام نہیں لیا خدا ھمارا یہ قافلہ یوں رواں دواں رکھے امین
سلامت رھیں چمن اردو نامہ کے سارے پھول اور کھلی رھے یہ پھلواری

حق و صداقت کی صدا بنے سلامتی کی دعا بنیں ساری تمنا ئیں ھماری



وسلام

Re: میری رائے

Posted: Sat Jul 14, 2012 7:28 am
by رضی الدین قاضی
آپ کی رائے جان کر خوشی ہوئی

دعاؤں کے لیئے بہت بہت شکریہ

Re: میری رائے

Posted: Sat Jul 14, 2012 2:10 pm
by میاں محمد اشفاق
آپکی آراہ ہم سب کے لئے بہت ہی اہم ہے امید ہے آپکا یہ سفر انشااللہ ہمارے ساتھ پہلے سے بھی بہتر گزرے گا ۔

Re: میری رائے

Posted: Mon Jul 16, 2012 7:38 am
by شازل
اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں‌ کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں. n;a;n;a

Re: میری رائے

Posted: Mon Jul 16, 2012 8:46 am
by شاہین اعوان
شکریہ

Re: میری رائے

Posted: Mon Jul 16, 2012 7:41 pm
by چاند بابو
شازل wrote:اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں‌ کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں. n;a;n;a
کوئی بات نہیں محترم کچھ دن اور میں دیکھوں گا اس کے بعد سیدھی بھابھی کو شکایت ہی لگاؤں گا.

Re: میری رائے

Posted: Mon Jul 16, 2012 9:18 pm
by اضواء
چاند بابو wrote:
شازل wrote:اردونامہ کے عاشقوں میں اضافہ ہورہا ہے اور ہم ہیں‌ کہ دور ہی ہوتے جارہے ہیں. n;a;n;a
کوئی بات نہیں محترم کچھ دن اور میں دیکھوں گا اس کے بعد سیدھی بھابھی کو شکایت ہی لگاؤں گا.

کس کی بھابی سی شکایت کروگے .. آپ کی بھابی سے یا شازل بھیا کی بھابی سے :P

Re: میری رائے

Posted: Mon Jul 16, 2012 11:05 pm
by چاند بابو
لو جی اپنی بھابھی سے ہی شکایت لگاؤں گا۔
شازل کی بھابھی سے ڈروں تو میں ڈروں اسے کیا ڈر۔
اسے تو ہماری بھابھی کا ہی ڈر سیدھا کر سکتا ہے۔