کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مہکتی باتیں، اقوال زریں کا مجموعہ
رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6081
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » جمعرات جولائی 12, 2012 2:34 pm

اسلام علیکم
واصف علی واصف کا شمار ہمارے اردو ادب کے بہت ہی مخلص شعرا میں ہوتا ہے ان کی ایک بہت ہی مشہور کتاب کرن کرن سورج جس میں بہت ہی اہم الفاظ ہیں جو ان کی پاکیزہ سوچ کا آئینہ ہیں ۔ مجھے امید ہے آپ سب کو یہ قول بہت ہی پسند آئیں گے میں ان میں سے چیدہ چیدہ قول آپ کی خدمت میں پیش کروں گا۔اپنی دعاوں میں یاد رکھئیے گا
بندہ نا چیز
میاں محمد اشفاق
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6081
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

آپ کا اصل ساتھی ؟

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » جمعرات جولائی 12, 2012 2:42 pm

آپ کا اصل ساتھی اور آپ کا صحیح تشخص

آپ کے اند ر کا انسان ہے!
اسی نے عبادت کرنی ہے اور اسی نے بغاوت!
وہی دنیا والا بنتا ہے اور وہی آخرت والا!
اسی اندر کے انسان نے آپ کو جزا اور سزا کا مستحق بنانا ہے

فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!
آپکا باطن ہی آپکا صحیح دوست ہے اور وہی آپ کا بدترین دشمن!
آپ خود ہی اپنے لئے دشوار ی سفر ہو اور خود ہی شادابی منزل !
باطن محفوظ ہو گیا تو ظاہر بھی محفوظ ہو گا۔
واصف علی واصف
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: اضواء » جمعرات جولائی 12, 2012 5:49 pm

:clap: v;g zub;ar

بہت خوب

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
مراسلات: 21598
تاریخ شمولیت:: پیر فروری 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
مکانیت: بوریوالا
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: چاند بابو » جمعرات جولائی 12, 2012 5:53 pm

بہت خوب میاں صاحب بہت خوبصورت انسان کے اقوال شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11968
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: بلال احمد » ہفتہ جولائی 14, 2012 7:22 am

لاجواب، عمدہ شیئرنگ کیلئے شکریہ
[center]بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
[/center]

شاہین اعوان
دوست
مراسلات: 292
تاریخ شمولیت:: ہفتہ مئی 12, 2012 11:08 pm
جنس:: عورت

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: شاہین اعوان » ہفتہ جولائی 14, 2012 8:16 am

بہترین اور خوب صورت شئیرنگ کے لئے شکریہ

اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
مراسلات: 10960
تاریخ شمولیت:: ہفتہ اکتوبر 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
مکانیت: اللہ کی زمین
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: اعجازالحسینی » ہفتہ جولائی 14, 2012 1:37 pm

v;g v;g
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6081
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » ہفتہ جولائی 14, 2012 2:07 pm

کسی انسان کے کم ظرف ہونے کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ وہ اپنی زبان سے اپنی تعریف کرنے پر مجبور ہو،دوسروں کی زبان سے اپنی تعریف سننا مستحن نہیں ،اور اپنی ذبان سے اپنی تعریف عذاب ہے!

عافیت اس بات میں نہیں کہ کشتی میں کون سوراخ کر رہا ہے بلکہ عافیت اس بات میں ہے کہ کشتی کسی طرح کنارے لگے!

اب کسی نبی نے دنیا میں نہیں آنا لہذا دین کی تبلیغ کی عظیم ذمہ داری ہم سب پر ہے اپنی اصلاح کے بعد یہی امت دنیا کی بھی اصلاح کرے!
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
مراسلات: 6081
تاریخ شمولیت:: جمعرات فروری 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
مکانیت: السعودیہ عربیہ
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: میاں محمد اشفاق » منگل اگست 14, 2012 10:03 pm

عکس
[center]ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
[/center]
سوشل میڈیا واچ ~ اردو بکس ڈاونلوڈ

رکن کی نمائندہ تصویر
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
مراسلات: 40424
تاریخ شمولیت:: اتوار اگست 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
مکانیت: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: اضواء » بدھ اگست 15, 2012 4:06 am

zub;ar v;g

شئیرنگ پر آپ کا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

رکن کی نمائندہ تصویر
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
مراسلات: 11968
تاریخ شمولیت:: اتوار جون 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: بلال احمد » بدھ اگست 15, 2012 6:26 am

شیئرنگ کیلئے شکریہ
[center]بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
[/center]

افتخار
معاون خاص
معاون خاص
مراسلات: 11809
تاریخ شمولیت:: اتوار جولائی 20, 2008 8:58 pm
جنس:: مرد
CONTACT:

Re: کرن کرن سورج (واصف علی واصف)

مراسلہاز: افتخار » جمعرات اگست 16, 2012 10:01 am

بہت خوب بھیا جی.

جزاک اللہ


واپسی بجانب

کون متصل ھے

فورم پر موجود اراکین: 0 اور 0 مہمانان