Page 1 of 1

آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sat Jul 07, 2012 8:57 am
by علی خان
سلام .
کافی عرصہ ہوا اس طرف ہم نے بالکل توجہ نہیں دی ہے، آج کچھ دوستوں کی یاد دہانی پر ایچ ٹی ایم ایل لرنگ کے چند ویڈیوز یہاں پر شئیر کروا رہا ہوں. اُمید ہے دوستوں کو پسند آئیں گے.
نوٹ: یہ ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ کی گئی ہیں. اگر آپ ایسے ملک میں ہیں جہاں یوٹیوب پر پابندی ہے تو ویڈیو کے ساتھ دیئے گئے الٹرنیٹ لنک پر کلک کریں.
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=WR1lppEtnKo[/utvid]
[link]http://www.ytpak.com/?component=video&t ... Ko&retry=1[/link]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=QUg9TCroxwE[/utvid]
[link]http://www.ytpak.com/?component=video&t ... Ug9TCroxwE[/link]
[utvid]http://www.youtube.com/watch?v=KslrC8i5-80[/utvid]
[link]http://www.ytpak.com/?component=video&t ... slrC8i5-80[/link]

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sat Jul 07, 2012 8:58 am
by علی خان

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sat Jul 07, 2012 8:58 am
by علی خان

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sat Jul 07, 2012 8:59 am
by علی خان

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sat Jul 07, 2012 2:48 pm
by میاں محمد اشفاق
v;g v;g

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sun Jul 08, 2012 4:50 am
by اضواء
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
بہترین کاوش ہے ۔۔۔
اشفاق علی بھیا آپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔۔

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sun Jul 08, 2012 6:09 am
by بلال احمد
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


اشفاق بھائی عمدہ ٹاپک کیلئے شکریہ

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Sun Jul 08, 2012 4:53 pm
by چاند بابو
بہت خوب اشفاق بھیا اردونامہ پر اس کی یقیننابہت زیادہ ضرورت تھی کیونکہ ابھی دو دن پہلے ہی کسی نے اس طرح کی فرمائش بھی کی تھی۔

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Fri Jul 13, 2012 12:32 am
by محمد شعیب
zub;ar
بہت بہترین. شکریہ

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Mon Jul 16, 2012 7:43 am
by شازل
اشفاق بھائی ویڈیوز کے زریعے سکھانے کا طریقہ کافی اچھا آور ازمودہ ہے.
لیکن کچھ عملی مشقیں اس فورم میں ہوجائیں تو اور بھی اچھا ہوگا.

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Mon Jul 16, 2012 8:31 pm
by zahidartist
:bismillah:; a.a شازل بھائی کی بات بلقل ٹھیک ہے

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Mon Nov 17, 2014 7:11 pm
by محمد شعیب
اردونامہ فیس بک پیج پر ایک ممبر نے ویب سائٹ ڈیزائننگ کورس شروع کرنے کی درخواست کی تھی. میں شروع کرنے لگا تھا. سوچا پہلے چیک کرلوں شاید اردونامہ پر پہلے سے ہی موجود ہو.
اس سیکشن میں آیا تو یہ پوسٹ مل گئی. چلو کام آسان ہو گیا.
شکریہ اشفاق علی بھائی

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Mon Nov 17, 2014 8:59 pm
by علی خان
شغیب بھیا. اپکا بھی بہت بہت شکریہ.

میں بھی اس طرح کی اپنے نام والے پُرانی پوسٹیں دیکھ کر کبھی کبھی حیران ہو جاتا ہوں. کہ کیا یہ پوسٹیں بھی میں نےلگائی ہیں.
ہاں یہ ضرور ہو جاتا ہے کہ اس سے دل کو تھوڑا سہ سکون مل جاتا ہے. کہ چلو کچھ تو پوسٹ کیا ہے جو باقی انسانوں کے کام آئے گا. انشاءاللہ

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Tue Nov 18, 2014 5:07 pm
by محمد شعیب
آپ نے یوزر نیم کیوں تبدیل کر دیا ؟

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Wed Nov 19, 2014 3:55 am
by علی خان
بس ویسے ہی کبھی کبھی الجھن سی ہو جاتی تھی پوسٹوں میں . اور ویسے بھی یہ میرا دوسرا نام ہی ہے. میں اپنے ہاں اسی نام نے جانا جاتا ہوں.

Re: آئیں HTML سیکھیں۔

Posted: Wed Nov 19, 2014 9:15 pm
by محمد شعیب
جی ہاں
میاں اشفاق اور اشفاق علی
نئے ممبرز کو سمجھنے میں وقت لگتا تھا.
اچھا ہے.