جیٹ کریش

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

جیٹ کریش

Post by میاں محمد اشفاق »

ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیٹ کریش

Post by چاند بابو »

بہت خوب اچھی شئیرنگ ہے.
ویسے میاں صاحب بجائے یہاں اپلوڈ کرنے کے آپ یہ ویڈیوز یوٹیوب پر اپلوڈ کر کے کیوں نہیں لگاتے ہیں. اور اگر یہ یوٹیوب پر پہلے سے موجود ہیں تو وہاں سے لگا دیا کیجئے.
یوٹیوب تقریبا ہر یوزر کے پاس درست کام کرتی ہے اور میڈیا پلئر جس کے پاس کوڈک نہیں ہیں وہاں کام نہیں کرتا.
جیسا کہ اس ویڈیو میں کوڈک کے بغیر ویڈیو نہیں دیکھی جا سکتی ہے جبکہ یوٹیوب اسے اپنے فارمیٹ میں خودبخود تبدیل کر کے یوزر کو دکھاتا ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: جیٹ کریش

Post by میاں محمد اشفاق »

ٹھیک ہے میں کوشش کرتا ہوں کہ میں ایسا ہی کر سکوں
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جیٹ کریش

Post by چاند بابو »

شکریہ بھیا جی.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”