ناقابل یقین ردعمل

ایسے واقعات کی ویڈیوز جو حیرت زدہ کردیں، یہاں وہاں، ادھر ادھر سے
Forum rules
خبردار :
فحش اور دل آزار ویڈیوز شیئر کرنا سخت منع اور فورم کے قوانین کے خلاف ہے
انتظامیہ اردو نامہ فورم
Post Reply
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

ناقابل یقین ردعمل

Post by میاں محمد اشفاق »

اسلام علیکم
ہم نے سنا تھا کہ جانور شیاطین کو دیکھ لیتے ہیں اور جب اذان ہو تو کتے کیسے بے چین ہوتے ہیں زرا آپ بھی دیکھ لیں

[mediaplayer]http://img28.imageshack.us/img28/5521/rbyj.mp4[/mediaplayer]
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین ردعمل

Post by چاند بابو »

مجھے تو کوئی ویڈیو نظر نہیں آ رہی ہے.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Re: ناقابل یقین ردعمل

Post by پپو »

بھائی جی ذرا غور کریں کن کو نظر آتی ہے

h.a.h.a h.a.h.a
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: ناقابل یقین ردعمل

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال بھائی کہاں ہو زرا غور کرو ویڈیو کیوں نہیں شو ہو رہی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ناقابل یقین ردعمل

Post by چاند بابو »

ارے واہ میاں صاحب لگائی آپ نے ہے اور غور کرے بلال بھائی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “حیرت کدہ”