Page 1 of 1

قادیانیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Tue Jun 12, 2012 2:48 pm
by میاں محمد اشفاق

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Tue Jun 12, 2012 8:39 pm
by چاند بابو
جزاک اللہ میاں صاحب شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.
میں یہ ساری سائیٹ پہلے بھی کھنگال چکا ہوں.
ماشااللہ اس پر بہت اچھا کام کیا گیا ہے.

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Tue Jun 12, 2012 8:41 pm
by میاں محمد اشفاق
مجھے اس میں سب ذیادہ کتب پسند آئی ہیں

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Tue Jun 12, 2012 9:59 pm
by یاسر عمران مرزا
مفید ویب سائٹ شئر کرنے کے لیے شکریہ

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Wed Jun 13, 2012 8:29 pm
by بلال احمد
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Mon Jun 18, 2012 1:50 pm
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کیلئے شکریہ

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Tue Jan 15, 2013 6:58 pm
by منور چودری
جزاک اللہ بہت عمدہ ویب سائٹ ہے

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Sun Jan 20, 2013 9:15 am
by اضواء
مفید معلومات پئیش کرنے پر آپ کا بیحد شکریہ

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Wed Sep 04, 2013 9:49 pm
by نجی اللہ
اس کام کی بہت ضرورت ہے کہ لوگوں تک زیادہ سے زیادہ معلومات پہنچائی جائیں.تا کہ لوگوں کو قادیانیت کا اصل روپ کی پہچان ہو . شکریہ

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Fri Mar 21, 2014 8:52 pm
by عبیداللہ عبید
یار خدا کا کچھ خوف کرو اور تھریڈ کا ٹائٹل تو درست کردو

قادنیت کیا چیز ہے ؟؟؟؟؟

قادیانیت ہے بھائی !

Re: قادنیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Fri Mar 21, 2014 9:13 pm
by محمد شعیب
عبیداللہ عبید wrote:یار خدا کا کچھ خوف کرو اور تھریڈ کا ٹائٹل تو درست کردو

قادنیت کیا چیز ہے ؟؟؟؟؟

قادیانیت ہے بھائی !
املاء کی غلطی تھی. درست کر دی ..

Re: قادیانیت کے خلاف ایک بہت ہی عمدہ ویب سائٹ

Posted: Mon Mar 24, 2014 4:18 pm
by نورمحمد
شکریہ . . ایک نئی کتاب اور مفید سائٹ کے لئے