خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم اراکین اردونامہ،
کسی بھی انسان کا، رشتہ دار کا، دوست کا یا جو بھی دل کے پاس ہو اس کا ملنا تو بہت اچھا لگتا ہے لیکن جب اس کے بچھڑنے کا ٹائم آتا ہے تو دل کہتا ہے اسے روک لو، لیکن دل تو پاگل ہے یہ کہاوت تو سب کو ہی معلوم ہے، کیونکہ یہ نہیںجانتا کہ جانے والے جب لوٹ کرآتے ہیں تو پہلے سے بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے،
ہم اپنے چاہنے والوںکو اپنے سے دور کرنے کا تصور تو نہیں کر سکتے لیکن صرف اس آس،امید پر انہیں الوداع کردیتے ہیں کہ یہ اگرآج جائیںگے تو کل آئیںگے نہ
خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں ۔۔۔۔ کا دھاگہ اپنے اختتام کو پہنچ رہا ہے، آپ سے التماس ہے کہ اس نئے دھاگے میں اپنے جانے کی اطلاع درج کریں،
[center]کچھ پنچھی جھنڈ میں اڑتے ہوں
اور راستہ بھی کچھ مشکل ہو
کچھ دور افق پر منزل ہو
اک پنچھی گھائل ہوجائے
اور بے دم ہوکر گر جائے
تو رشتے، ناتے، پیارے، سب
کب اس کی خاطر رکتے ہیں
اس دنیا کی ہے ریت یہی
جو ساتھ چلو تو ساتھ بہت
جو رک جاؤ تو تنہا ہو
الوداع [/center]

بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]

لو پھر سے خداحافظ کہنے کی ساعات آگئی ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
میری طرف سے نیا دھاگہ شروع کرنے کی مبارک باد.
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]فصیل عشق پہ تازہ لہو کے چھینٹے ہیں
حدود عشق سے آگے نکل گیا ہے کوئی
الوداع [/center]
حدود عشق سے آگے نکل گیا ہے کوئی
الوداع [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
الوداع

[center]اس کے دل پہ بھی کیا خوب گزری ہوگی
جس نے اک مرض کا نام "محبت" رکھا

[center]مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر
لگتا ہے قاصد بھی رقیبوں سے جاملا
الوداع [/center]
لگتا ہے قاصد بھی رقیبوں سے جاملا
الوداع [/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
بلال احمد wrote:[center]مدت ہوئی ہے یار کی آئی نہیں خبر
لگتا ہے قاصد بھی رقیبوں سے جاملا
بہت خوب ...........
خداحافظ
الوداع [/center]
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
انتخاب کی پسندیدگی کیلئے شکریہ
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
خداحافظ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
[center]الوداع[/center]

[center]تسکین محبت کے، بس 2 ہی طریقے تھے
یا دل نہ بنا ہوتا، یا تم نہ بنے ہوتے
الوداع[/center]
یا دل نہ بنا ہوتا، یا تم نہ بنے ہوتے
الوداع[/center]
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: خدا حافظ اراکینِ اردونامہ ۔۔۔۔۔۔ میں فورم سے جا رہا ہوں
بلال احمد wrote:[center]تسکین محبت کے، بس 2 ہی طریقے تھے
یا دل نہ بنا ہوتا، یا تم نہ بنے ہوتے
اب یہ پھول لے لو