ایک نیا Gini

کمپیوٹر ہارڈویر اور سافٹ وئیرز پر تبصرے
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ایک نیا Gini

Post by چاند بابو »

لو جی دوستو میں آج آپ کے لئے ایک اور سافٹ وئیر کی معلومات لے کر حاضر ہوا ہوں۔ یہ ایک عام سا سافٹوئیر ہے جو Gini کے نام سے مارکیٹ میں دستیاب ہے اصل میں یہ ایک کھلونا طرز کا سافٹ وئیر ہے جو آپ کے لکھے ہوئے متن کو آپ کی پسند کی آواز میں بولتا ہے اور آپ کے معاون کے طور پر بھی کام کرتا ہے۔
لیکن جس Gini کے بارے میں آج میں آپ کو بتانے جا رہا ہوں اس کی خاص بات یہ ہے کہ یہ اردو میں بولتا ہے اور اردو سمجھتا ہے۔ یعنی اب آپ اپنی زبان میں بولتا ہوا معاون اپنے کمپیوٹر پر رکھ سکتے ہیں۔
اس کا ڈاونلوڈ لنک دو حصوں پر مشتمل ہے دونوں حصے ڈاونلوڈ کریں اور پھر انسٹال کریں۔


پہلا حصہ ڈاونلوڈ کریں

دوسرا حصہ ڈاونلوڈ کریں
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب جناب !
راشد احمد
کارکن
کارکن
Posts: 21
Joined: Sat Jan 10, 2009 7:55 pm

Post by راشد احمد »

بہت بہت شکریہ چاند بابو

میں ابھی ڈاون لوڈ کرتا ہوں
Post Reply

Return to “تبصرے”