جنوبی وزیرستان : جاسوس طیارے کامیزائل حملہ،12 شدت پسند ہلاک

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

جنوبی وزیرستان : جاسوس طیارے کامیزائل حملہ،12 شدت پسند ہلاک

Post by شازل »

وانا…جنوبی وزیرستان میں جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ذرائع کے مطابق میزائل حملہ جنوبی وزیرستان کے علاقے کانی گورم میں زنگی خیل نامی قبائلی کے مکان میں قائم شدت پسندوں کے تربیتی کیمپ پرکیا گیا ۔جاسوس طیارے سے مکان پر تین میزائل فائر کیے گئے ۔حملے میں شدت پسندوں کا ٹھکانہ تباہ ہو گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مکان کے ملبے سے آٹھ افراد کی لاشیں نکالی گئیں جب کہ چار افراد اسپتال لے جاتے ہوئے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔ دیگر پانچ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: جنوبی وزیرستان : جاسوس طیارے کامیزائل حملہ،12 شدت پسند ہلاک

Post by چاند بابو »

کیا جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے بعد بھی کوئی تربیتی کیمپ قائم رہ گیا ہے؟؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”