Page 1 of 1

اسرائیلی دہشت گردی

Posted: Wed May 23, 2012 12:11 am
by محمد شعیب

Re: اسرائیلی دہشت گردی

Posted: Sat May 26, 2012 10:42 pm
by بلال احمد
یا اللہ پاک، مسلمانوں‌پر اپنا رحم فرما اور انہیں کفار کے خلاف متحد فرما (آمین)

Re: اسرائیلی دہشت گردی

Posted: Sun May 27, 2012 12:28 am
by محمد شعیب
آمین

Re: اسرائیلی دہشت گردی

Posted: Mon May 28, 2012 12:45 pm
by عتیق
اسطرح کی شہادت فلسطین میں عام ہو شاید کیوں کہ ان کو ایک طویل وقت گزار چکے ہیں ان لوگوں کے مقابلے میں ....................................لیکن ہمارے بھائی جو انتی طاقت بھی رکھتے ہیں کہ ان مسلمانوں کے مالی وجانی دونوں طرح سے معاونت کرسکتے ہیں ان کو احساس نہیں ہوتا ..............
مسلمان بزدل ہوگئے ہیں....ان کے دل میں‌ ڈر ہے ..... ان لوگوں کے آگے جھکنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتے...........
صرف اور صرف قومیت پرستی اپنی انا اور ایک دوسرے کو اونچ نیچ دیکھانے میں لگے رہتے ہیں.........

Re: اسرائیلی دہشت گردی

Posted: Mon May 28, 2012 11:23 pm
by اضواء
اللهم دمر إسرائيل وأكفينا من شرهم....