کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
فرخ
کارکن
کارکن
Posts: 13
Joined: Mon Sep 08, 2008 1:06 pm

کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!

Post by فرخ »

السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں :lol:

اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوں‌کی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔

اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔

والسلام
فرخ
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!

Post by رضی الدین قاضی »

فرخ wrote:السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں :lol:

اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوں‌کی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔

اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔

والسلام
فرخ
خوش آمدید محترم فرخ صاحب !
امید ہے آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا۔
اس فورم کا آئی ٹی فورم آپ کا انتظار کر رہا ہے۔
ویسے مذہب، شاعری اور فوٹو گرافی میں بھی آپ اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔

تو جلدی سے شروع ہو جائے۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!

Post by چاند بابو »

محترم فرخ صاحب اردونامہ پر خوش آمدید
امید ہے کہ اب جب بھی آپ کسی مانیٹر کے سامنے پائے جائیں گے تو اس مانیٹر پر اردونامہ بھی ضرور کھلا کرے گا۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: کچھ میرےبارے میں۔۔!!!!!!!!

Post by بوبی »

فرخ wrote:السلام و علیکم ورحمۃ اللہِ و برکاتہ
میرا نام فرخ ہے اور میرا تعلق آئی ٹی کے شعبے سے ہے۔ اور اسی وجہ سے میں کسی نہ کسی مانیٹر یا کمپیوٹر کے سامنے پایا جاتا ہوں :lol:

اسکے علاوہ مجھے آوارہ گردی(اچھی والی)، فوٹو گرافی، شاعری، مذھب سے بھی دلچسپی ہے۔ اچھے دوستوں‌کی تلاش ہمیشہ سے رہی ہےاسی لئے اس تلاش میں رہتا ہوں۔

اُمید ہے، آپ سب کے ساتھ بہت اچھا وقت گزرے گا۔

والسلام
فرخ
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ

بہت اچھا لگا پیارے فرخ بھائی آپ کے بارے میں جان کر
آپ نے کہا کہ آپ آوارہ گردی کرتے ہیں وہ بھی اچھے والی وہ کون سی اچھی آوارہ گردی ہے ہمیں بھی بتایئں‌ تاکہ ہم بھی کیا کریں آوارہ گردی اچھے والی
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “استقبالیہ”