Page 2 of 3

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon May 21, 2012 11:50 pm
by محمد شعیب
میاں صاحب
بہت شکریہ..
لیکن ان میں سے salat-time.com کے اوقات بالکل غلط ہیں. salahtimes.com میں تمام ممالک نہیں ہیں.
islamicfinder.org میں عصر کا وقت فقہ شافعی کے اعتبار سے ہے.
guidedways.com والوں نے سوفٹ وئر تو بہت بہترین بنایا ہے لیکن اوقات اس کے بھی غلط ہیں.
islamicfinder.org اچھی ویب سائٹ ہے. لیکن اس میں صرف عصر کے وقت کا مسئلہ ہے.
اس لئے میں مجرب نقشہ اوقات پر اعتماد کرتا ہوں.
نماز کا معاملہ بہت نازک ہے. اگر غلط معلومات دیں تو مواخذہ ہو سکتا ہے.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue May 22, 2012 1:31 pm
by عبیداللہ عبید
محمد شعیب wrote:اچھا عبید صاحب !
یہ بتلائیں کہ آپ جس اپلی کیشن کی بات کر رہے ہیں، اس کا انٹرفیس کونسا ہے ؟ وہ gui interface میں ہے یا command line میں ؟ اگر وہ command line میں ہے تو اس کی رپورٹس بھی کمانڈ لائن میں ہونگی. اور کمانڈ لائن سے کاپی، پیسٹ کا بہت مسئلہ ہوتا ہے. اس میں ٹیبل وغیرہ کی ترتیب نہیں ہوتی.البتہ اگر آپ کوئی gui interface اپلی کیشن دے سکیں جس میں فقہ حنفی کے مطابق اوقات نماز معلوم کئے جا سکیں، تو انشاء اللہ اس سے کچھ نہ کچھ جگاڑ بنا لیں گے.
امید ہے آپ جلد اس بارے میں تفصیلات دینگے.
جزاک اللہ خیرا ...
شعیب بھائی !

میں جس سافٹ ویر کی بات کررہا ہوں وہ میں نے صرف ایک دفعہ انسٹال کیا تھا۔

وہ مجھے اپنے ایک شاگرد نےدیاتھاجو وہ راولپنڈی سے شبیر احمد کاکا خیل انجنیر کے ادارے سے لایا تھا کیونکہ وہ ان کا مرید بھی تھا۔

اور اس میں عصر کے دونوں اوقات اور اسی طرح عشا کے دونوں اوقات کی سیٹنگ کی سہولت موجود تھی ۔یعنی شافعی اور حنفی اختلاف کا خیال رکھا گیا تھا۔

لیکن چونکہ ڈھونڈنا پڑے گا اس لیے مجھے کچھ وقت درکار ہے اور اگر فوری ضرورت ہو تو پھر اسی ادارے سے آپ منگوالیں ۔

اور کچھ ؟؟؟

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue May 22, 2012 2:24 pm
by محمد شعیب
"شبیر احمد کاکا خیل" صاحب کا کوئی رابطہ نمبر ؟

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Fri May 25, 2012 10:28 pm
by عبیداللہ عبید
محمد شعیب wrote:"شبیر احمد کاکا خیل" صاحب کا کوئی رابطہ نمبر ؟

اس کا نمبر نیٹ پر ان کی ویب سائٹ سے تلاش کریں ورنہ پھر اس شاگرد سے رابطہ کرنا پڑے گا۔

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Sun Jun 10, 2012 9:26 pm
by عمر
اللہ تعالیٰ ، آپ کے اس کام میں‌برکت فرمائے.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon Jun 18, 2012 2:07 pm
by اعجازالحسینی
شعیب بھیا میں بھی حاضر ہوں حکم کریں

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Fri Aug 10, 2012 2:16 am
by سعیداحمدصدیقی
شعیب بھائی اگر میں کوئی خدمت کر سکا تو میری خوش نصیبی ھو گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Sun Jul 28, 2013 2:38 pm
by Muhammad Abubakar
شعیب بھائی کام کہاں تک پہنچا؟؟؟؟؟؟

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon Jul 29, 2013 3:33 pm
by چاند بابو
پتا نہیں‌ کہاں‌ تک پہنچا البتہ یہاں ہرگز نہیں پہنچا. ;)

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon Jul 29, 2013 7:03 pm
by محمد شعیب
میری سستی کی وجہ سے کام تعطل کا شکار ہو گیا تھا. ابھی اتنی ساری پوسٹس دیکھیں تو دوبارہ جوش اٹھا ہے ;)
میرے ذہن میں یہ آئیڈیا آ رہا ہے کہ اگر اسلامک فائڈر والوں سے درخواست کی جائے کہ وہ عصر کے وقت میں فقہ حنفی ڈال دیں تو سارا کام ہو جائے گا.
میں پہلے یہی کوشش کرتا ہوں.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue Jul 30, 2013 3:55 pm
by چاند بابو
ٹھیک ہے شعیب بھیا آپ کوشش کر لیں.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue Jul 30, 2013 8:28 pm
by محمد شعیب
لو جی مسئلہ ہی حل ہو گیا.
اسلامک فائنڈر والوں نے آپشن دیا ہوا ہے. عصر شافعی اور عصر حنفی دونوں سیٹ ہو سکتے ہیں.
اب islamicfinder.com کے ہوتے ہوئے یہ کام کرنے کا فائدہ نہیں. کیونکہ اس ویب سائٹ کے اوقات بالکل صحیح ہیں.
مزید تحقیق کے لئے آپ سب کا تعاؤن چاہئیے. سب سے پہلے
http://www.islamicfinder.org/
کھولیں. اس میں Prayer times پر کلک کریں. پھر اپنا ملک منتخب کریں. مثلا پاکستان منتخب کریں تو پاکستان کے بڑے بڑے شہروں کے نام آ جائیں گے. اگر آپ ان میں سے کسی شہر میں ہیں تو کلک کریں. ورنہ نیچے الفابیٹ دئے ہوئے ہیں. اپنے شہر کا الفابیٹ سلیکٹ کر کے اپنے شہر تک پہنچیں.
یا دوسرا طریقہ یہ ہے کہ سرچ باکس میں اپنے شہر کا نام لکھیں.
جب آپ کے شہر کے اوقات نماز سامنے آ جائیں تو نیچے Click to change پر کلک کریں. اب Juristic Methods (For Asr prayer): کے نیچے Hanfi پر کلک کر کے Calculate prayer times پر کلک کر دیں. تو عصر کا وقت فقہ حنفی کے اعتبار سے آ جائے گا.
اگر پرنٹر موجود ہو تو پرنٹ لے لیں. یا کاغذ پر لکھ کر مسجد کے نقشہ اوقات سے موازنہ کریں.
اور یہاں کمنٹس دیں. جزاکم اللہ خیرا

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue Jul 30, 2013 9:23 pm
by چاند بابو
ارے واہ بہت خوب.
میں چیک کرتا ہوں انشااللہ.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue Jul 30, 2013 9:29 pm
by چاند بابو
بہت خوب مجھے تو یہ اوقات اپنے شہر کے اعتبار سے بالکل درست معلوم ہوتے ہیں‌ بہرحال میرے پاس گھر میں‌ میرے شہر کا بالکل درست دائمی شیڈیول موجود ہے میں اس سے چیک کروں گا انشااللہ.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon May 05, 2014 2:31 pm
by رئیل فرنیڈ
اسلام عیلکم بھائی جان

شعیب بھائی اگر آپ کا پراجیکٹ کپملیٹ ابھی نہیں ہوا ہو تو مجھے بھی کچھ کام دو تاکہ اس کارخیر میں میرا بھی حصہ ہو...

شعیب بھائی اور کیا آپ ویب ڈیزائنگ جانتے ہو..؟

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon May 05, 2014 3:39 pm
by یاسر عمران مرزا
لیکن نماز کا ڈیٹا تو ہر مہینے یا دن کے حساب سے تبدیل ہو گا، یوں بہت بڑی ڈیٹا بیس بنانی پڑے گی. اس پراجیکٹ کو کس طرح مکمل کریں گے، تھوڑی مزید تفصیل بتائیے.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon May 05, 2014 8:32 pm
by یاسر عمران مرزا
چلیے اچھی بات ہے کہ آپکا کام اسلامک فائنڈر ویب سائٹ سے ہی ہو گیا، میں نے ساری پوسٹس نہیں پڑھی تھیں اس لیے اس بات سے بے خبر تھا.

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Mon May 05, 2014 11:03 pm
by محمد شعیب
رئیل فرنیڈ wrote:اسلام عیلکم بھائی جان

شعیب بھائی اگر آپ کا پراجیکٹ کپملیٹ ابھی نہیں ہوا ہو تو مجھے بھی کچھ کام دو تاکہ اس کارخیر میں میرا بھی حصہ ہو...

شعیب بھائی اور کیا آپ ویب ڈیزائنگ جانتے ہو..؟
بھائی !
لگتا ہے آپ نے تمام پوسٹس نہیں پڑھیں. اسی صفحے پر میں نے بتلایا ہے کہ اسلامک فائینڈر پر عصر حنفی کا آپشن موجود ہے. اس لئے اب اس کام کی ضرورت نہیں ہے.
اور میں تھوڑا بہت جوملہ سی ایم ایس پر کام کر لیتا ہوں ..

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue May 06, 2014 10:19 am
by رئیل فرنیڈ
اچھا جی سوری میں نے تمام پوسٹ نہیں پڑھے تھے

Re: ڈیٹا انٹری کا کام کرنے والے متوجہ ہوں

Posted: Tue May 06, 2014 1:16 pm
by افتخار
بھیا جی اگر آپکا سوفٹ وئیر مکمل ہوجائے تو میں ڈیٹا فیڈنگ میں آپ کو مدد کر سکتا ہوں بغیر کسی معاوضے کے،