پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

Image
آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب بھی کنٹرول پینل میں داخل ہوا جاے تو کچھ نہیں آتا ۔ ورژ ن 3.0.4 اس میں لینگو ئج فائلیں
کی استعمال کی ہیں 3.0.2؟

میں نے ایک دوست سے ترجمہ لیا ہے جو القلم کا ہی ہے اس میں فرق صرف یہ ہے کہ انتظامی کنٹرول پینل انگریزی میں ہے۔اگر یہ فائلیں استعمال کروں تو کوئی نیا ممبر نہین بن سکتا اور میں انتظامی کنٹرول پینل تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں ۔ ایرر یہ ہے
phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/ucp/ucp_register.php on line 530: sprintf() [function.sprintf]: Too few arguments
اگر 3.0.2 والی فائلیں استعمال کروں تو نیا ممبر تو بن جاتا ہے لیکن انتظامی کنٹرول پینل تک نہیں پہنچ سکتا ۔ پوسٹ میں سکرین شاٹ شامل ہے .؟
اور یہ بھی جاننا ہے کہ پورٹل کس طرح بنتا ہے جیسے اردو نامہ کا ہے.؟
آپ نے کونسا ورزن استعمال کیا ہے جس میں بصری کوڈ نہیں پوچھا جاتا ؟
مجھے یہ ورزن چاہئیے.
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

فہیم بھائی
اگرچہ ہم پی ایچ پی کی الف بے بھی نہیں جانتے لیکن جو کچھ جانتے ہیں آُپکو بتا دیتا ہوں
نئے ممبر نہیں‌بن سکتے اور بصری کوڈ معطل کرناہے
اس کے لیے جناب آپ کنڑول پینل پر جائیں اور عمومی ٹیب کے تحت دائیں طرف "بصری توصیق کی ترتیبات" لکھا ہوگا
اس پرکلک کردیں
جب یہ عمل ہو جائے تو بائیں طرف سب سے اوپر Enable visual confirmation for registrations لکھا ہوگا اسے معطل کردیں
اور سب سے اہم بات یہ کہ بیک اپ لیتے رہا کریں
یہ صفحہ دیکھیں‌اگر مدد مل جائے تو
http://www.alqlm.org/forum/archive/inde ... -2500.html
ہم نے بھی القلم والوں کا ہی پیکج استعمال کیا ہے
پورٹل یہاں سے لیں
http://www.phpbb.com/community/viewtopi ... &t=1179085
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

پورٹل تو لے لیا استعمال کیسے کروں ؟ شکریہ
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

اسمیں ایک فائل ہو گی.
xml. ایکس ٹینشن کی اسپر ڈبل کلک کرکے کھولیں اور جو جو وہ کہیں کرتے جائیں
لیکن یہ بہت ہی مشکل کام ہے تجربہ ہو جائے تو بہت اسان ہے
بہتر ہے لوکل ہوسٹ پر تجربہ کریں ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
اور تھیم پروسلور پر ہی سب کام کریں دوسری تھیم پر کام کرنا تو بہت ہی مشکل ہوتا ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

کوشش کرتا ہوں . آپ نے تو کوئی اور تھیم استعمال کی ہے.
اس فائل کو کونسی ڈائریکٹری میں رکھنا ہے . اس میں تو بہت سی فائلیں ہیں ساری ایکس ایم ایل
Last edited by فہیم on Thu Aug 13, 2009 9:39 pm, edited 1 time in total.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

تازہ ترین پوسٹ والی پٹی کیسے لگائی جائے گی.اور اپ نے پی ایچ پی کا کونسا ورزن استعمال کیا ہے جس میں فوری جواب کا آپشن ہے .
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

فہیم wrote:تازہ ترین پوسٹ والی پٹی کیسے لگائی جائے گی.اور اپ نے پی ایچ پی کا کونسا ورزن استعمال کیا ہے جس میں فوری جواب کا آپشن ہے .
تازہ ترین پوسٹ والی پٹی تو خود تلاش کررہا ہوں
اور فوری جواب اگر ڈیفالٹ تھیم پر چاہیئے تو میں مدد کردوں گا.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

اور فوری جواب اگر ڈیفالٹ تھیم پر چاہیئے تو میں مدد کردوں گا.
سمجھ نہیں آئی . جبکہ آپ خود ڈیفالٹ تھیم استعمال نہیں کر رہے؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

یہ تھیم مکی بھائی نے ہماری فرمائش پر دی ہے
اور انہوں نے ہی موڈ شامل کرکے دیے تھے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

شازل wrote:اسمیں ایک فائل ہو گی.
xml. ایکس ٹینشن کی اسپر ڈبل کلک کرکے کھولیں اور جو جو وہ کہیں کرتے جائیں
لیکن یہ بہت ہی مشکل کام ہے تجربہ ہو جائے تو بہت اسان ہے
بہتر ہے لوکل ہوسٹ پر تجربہ کریں ورنہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
اور تھیم پروسلور پر ہی سب کام کریں دوسری تھیم پر کام کرنا تو بہت ہی مشکل ہوتا ہے
بھائی میں آپ کے جواب کا ابھی تک انتظار کر رہا ہوں.
اس فائل کو کونسی ڈائریکٹری میں رکھنا ہے . اس میں تو بہت سی فائلیں ہیں ساری ایکس ایم ایل
ادھر بھی نظر کرم فرما ئیے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

میرا نیٹ ٹھیک ہو لینے دیں بس
xml. نام کی فائل کو انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کھولیں اور جو کچھ اس فائل میں لکھا ہے وہی کرتے جائیں
یہی طریقہ ہے اس کے علاوہ اور کوئی طریقہ نہیں
جو شروع میں فائل ہے اسے ہی کھولنا ہے
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

فہیم wrote:Image
آپ نے دیکھا ہو گا کہ جب بھی کنٹرول پینل میں داخل ہوا جاے تو کچھ نہیں آتا ۔ ورژ ن 3.0.4 اس میں لینگو ئج فائلیں
کی استعمال کی ہیں 3.0.2؟

میں نے ایک دوست سے ترجمہ لیا ہے جو القلم کا ہی ہے اس میں فرق صرف یہ ہے کہ انتظامی کنٹرول پینل انگریزی میں ہے۔اگر یہ فائلیں استعمال کروں تو کوئی نیا ممبر نہین بن سکتا اور میں انتظامی کنٹرول پینل تک رسائی حاصل کر سکتا ہوں ۔ ایرر یہ ہے
phpBB Debug] PHP Notice: in file /includes/ucp/ucp_register.php on line 530: sprintf() [function.sprintf]: Too few arguments
اگر 3.0.2 والی فائلیں استعمال کروں تو نیا ممبر تو بن جاتا ہے لیکن انتظامی کنٹرول پینل تک نہیں پہنچ سکتا ۔ پوسٹ میں سکرین شاٹ شامل ہے .؟
اور یہ بھی جاننا ہے کہ پورٹل کس طرح بنتا ہے جیسے اردو نامہ کا ہے.؟
آپ نے کونسا ورزن استعمال کیا ہے جس میں بصری کوڈ نہیں پوچھا جاتا ؟
مجھے یہ ورزن چاہئیے.
اس مسئلے کی جڑ تھی فائر فوکس. :D کروم انسٹال کیا تو اب کنٹرول پینل تک رسائی ممکن ہوئی.یہ اور بات ہے کہ ہوسٹنگ تبدیل کی.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

ممبر پر شرط کیسے لگائی جائے کہ 10 یا 15 پوسٹ کرے اور کسی خاص تھریڈ کو پڑھ سکے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

میرانیٹ ٹھیک ہو لینے دیں
پھر تفصیل سے جواب دوں گا.
فہیم
دوست
Posts: 216
Joined: Tue Aug 11, 2009 10:54 am

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by فہیم »

شازل wrote:میرانیٹ ٹھیک ہو لینے دیں
پھر تفصیل سے جواب دوں گا.
بھائی جی آپ کا نیٹ تھیک ہوا کہ نہیں ؟
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پی ایچ پی بی بی 3 کے مسائل

Post by شازل »

ہاں بس کھبی کبھار آدھا آدھا دن غائب رہتا ہے :P
میرے خیال میں‌ایڈمن کنٹرول پینل کے اندر تو اسکی گنجائش نہیں‌ہو گی.البتہ موڈ میں‌مل جائے گا.
اگر وقت ملا تو اس موڈ کو تلاش کروں گا.
آپ کو ایک مشورہ دوں کہ پی ایچ پی بی بی کی سائیٹ پر جاکر رجسٹر ہوجائیں اور وہاں کسی نہ کسی طرح اپنا مسئلہ بیان کرنے کی کوشش کریں
وہ آپکو تفصیلی جواب دیں گے کیونکہ ہزاروں کی تعداد میں سپورٹ مہیا کررہے ہوتے ہیں
میں بھی ایک بار ممبر بنا تھا اور کچھ جوابات پائے تھے میں‌کوشش کرتا ہوں کہ آپکو اپنے سوالات والے تھریڈ پر لے جاؤں،
http://www.phpbb.com/community/viewtopi ... 6&t=622365
http://www.phpbb.com/community/viewtopi ... 6&t=632105
http://www.phpbb.com/community/viewtopi ... 6&t=624985

یہ کچھ سوالات تھے جو میں‌نے کیے
آپکو ان سے بہتر سپورٹ اور کہیں‌نہیں‌ملے گی،
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”