Page 1 of 1

پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Mon May 14, 2012 6:54 pm
by چاند بابو
[center][utvid]http://www.youtube.com/watch?v=M7lPTXSjdmQ[/utvid][/center]

Re: پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Mon May 14, 2012 7:13 pm
by محمد شعیب
ابھی یو ٹیوب پر "امریکہ گوٹ ٹیلنٹ" اور "انڈیا گوٹ ٹیلنٹ" کے کچھ شو دیکھے تو ان میں ناچنا، گانا سب سے بڑا کمال سمجھا جا رہا تھا.
وہ دیکھتے ہوئے سوچا کہ الحمد للہ ہمارے ملک میں "کمپیوٹر، سائنس، ٹیکنالوجی وغیرہ" کے بھر پور ٹیلنٹ ہے. لیکن ان کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی.
پاکستان کے بابر اقبال، ارفع کریم، اروبہ راؤ، ستارہ اکبر، موسی فیروز اور اس طرح دیگر سیکڑوں نوجوانوں اور بچوں نے جو کارنامے انجام دئے، ان پر ان کی پوری حوصلہ افزائی نہ ہو سکی.
آج یہ خبر سن کر خوشی ہوئی کہ ایک اور نوجوان "ریحان عزیز فاروقی" نے ایک اور کارنامہ انجام دیا ہے.
اللہ اسے مزید ترقی عطا فرمائے.

Re: پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Mon May 14, 2012 7:46 pm
by چاند بابو
آمین

Re: پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Tue May 15, 2012 9:48 am
by بلال احمد
اللہ رب العزت اسے دنیا و آخرت کے ہر میدان میں کامیابیاں عطا کرے اور اسے مملکت پاکستان کا نام روشن کرنے کی مزید توفیق نصیب فرمائے (آمین)

Re: پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Tue May 15, 2012 1:03 pm
by اضواء
:clap: zub;ar v;g

شئیرنگ پر آپ کا بہت بہت شکریہ ...

شایان انیق

Posted: Fri May 25, 2012 3:13 pm
by محمد شعیب
Image

حویلی لکھا کے طالب علم نے 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا

کاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقکاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔کاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔کاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔کاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔کاڑہ/حویلی لکھا (نامہ نگاران) حویلی لکھا کے طالب علم شایان انیق نے ارفع کریم کے بعد 17 سال کی عمر میں مائیکرو سافٹ ویرنگ سرٹیفکیٹ حاصل کر لیا۔ بل گیٹس کی جانب سے دیا گیا سرٹیفکیٹ وفاقی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔ی وزیر منظور وٹو نے ایک مقامی سکول میں تقریب کے دوران طالب علم کو دیا۔ اس موقع پر انہوں نے نمایاں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ و طالبات میں انعامات تقسیم کئے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شایان انیق نے اپنے شہر کے ساتھ ملک کا نام بھی روشن کیا ہے۔ انہوں نے کہا تعلیم عام ہو گی تو ملک ترقی کر سکتا ہے۔ لڑکوں کے ساتھ لڑکیوں کو بھی ہر میدان میں نمائندگی ملنی چاہئے۔ موجودہ حکومت نے عورتوں کے حقوق کے جتنے بل پارلیمنٹ سے منظور کروائے ہیں اس کی مثال 64 سالہ تاریخ میں نہیں ملتی۔ انہوں نے وفاقی اور صوبائی حکومت سے اپیل کی کہ طالب علم شایان انیق کی بھرپور مدد کی جائے۔
Image

Re: پاکستانی نوجوان نے کمال کر دکھایا

Posted: Sat May 26, 2012 10:14 pm
by بلال احمد
بہت عمدہ، شیئرنگ کیلئے شکریہ بھائی