اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

میں اور ناپسندیدہ آدمی لو جی مجھ پر فتویٰ لگ گیا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:اچھا سب سے پہلے تو اس سوال کا جواب دیجئے کہ اس کی موجودہ جگہ درست ہے کیا؟
ویسے اگر مجھ سے پوچھیں تو بالکل نہیں ہر صفحہ کے اوپر یہ چیٹ ہرگز اچھی نہیں ہے اس سے اردونامہ تھوڑا بھدا لگتا ہے.
میرے ذاتی خیال میں اس کے دو آپشن ہو سکتے ہیں.
سب سے بہترین آپشن تو یہ ہے کہ صرف اردونامہ کے پورٹل صفحہ پر ہی یہ چیٹ پلگ ان انسٹال ہو جس نے چیٹ کرنی ہو وہ وہاں سے کر سکے باقی کسی صفحہ پر یہ ظاہر نہ ہو.
دوسرا آپشن یہ ہے کہ بجائے اسے اردونامہ کہ ہیڈر میں شامل کرنے کے اسے نیچے فٹر میں ملتے جلتے موضوعات کے بعد شامل کر دیا جائے ایسے یہ ہرصفحہ پر ظاہر تو ہو گی مگر اردونامہ کے حسن میں کوئی فرق نہیں آئے گا.
اب آگے آپ احباب بتائیں کیا کیا جائے.
لیکن اسے کم ازکم ہیڈر سے تو ہٹانا ہی ہو گا.

آپ نے بالکل درست فیصلہ لیا ہے چاند بھائی
[center]Image[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ رضی بھیا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by علی خان »

v;g
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by بلال احمد »

چاند بھائی اضافہ کے لیے بصد شکریہ،

اضافہ تو اچھا ہے، لیکن دیکھیں دلچسپی کا باعث بنتا ہے یا نہیں ;) ;)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by اضواء »

اب ہماری جگ مگ ;( پٹی نہیں ;( ہے تو یہ ہی غنیمت ہے ;fl;ow;er;
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by چاند بابو »

{أضواء} wrote:اب ہماری جگ مگ ;( پٹی نہیں ;( ہے تو یہ ہی غنیمت ہے ;fl;ow;er;
:'( :) n;a;n;a n;a;n;a c:h:u:p
ارے آپ ابھی تک بھولی نہیں اس پٹی کو.
اس پٹی کے علاوہ بھی میں نے اردونامہ پر بہت محنت کی ہے جنابہ.
اب اس پٹی کو تو بھول ہی جائیں تو اچھا ہے.
ویسے چیٹ پسند تو آئی ہے نہ آپ کو.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by اضواء »

چیٹ پسند کیا ایکدم زبردست ہے s;mi;i;e آپ کا بہت بہت شکریہ ;fl;ow;er;

پٹی کیا ایک سپنا ہوگئی ہے ...
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by بلال احمد »

ایک پٹی کے بدلے کیا کیا رشوت دے کر خاموش کرایا جا رہا ہے be;a be;a be;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by اضواء »

بلال احمد wrote:ایک پٹی کے بدلے کیا کیا رشوت دے کر خاموش کرایا جا رہا ہے be;a be;a be;a

دیکھو نا .... اپنی پٹی تو گئی ....

اب ہم بولینگے تو بولوگے کے بولتے ہے
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by رضی الدین قاضی »

بہنا غم نہ کرو

جیسے ہی چاند بھائی کو کوئی اچھی سی جگ مگ پٹی ہاتھ لگے گی یہاں لگا دیں گے.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by چاند بابو »

جی میں‌ کوشش کروں گا مگر وعدہ کوئی نہیں.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by رضی الدین قاضی »

جی بھیا
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by اضواء »

اُمید پر دُنیا قائم ہے ;fl;ow;er; s;mi;i;e
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”