اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by محمد شعیب »

میری رائے ہے کہ اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے.
اس مقصد کے لئے اگر پی ایچ پی بی بی کا کوئی پلگ ہو تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی فلیش چیٹ روم بھی ڈالا جا سکتا ہے.
کیا خیال ہے دوستوں کا ؟
اس سے رابطے میں آسانی ہو گی.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

اے گل تے بہت ای ٹھیک کیتی اے تُسی
میرا ووٹ تواڈے نال ے se:a:z
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
ھما
مشاق
مشاق
Posts: 1511
Joined: Wed May 25, 2011 4:20 pm
جنس:: عورت

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by ھما »

محمد شعیب wrote:میری رائے ہے کہ اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے.
اس مقصد کے لئے اگر پی ایچ پی بی بی کا کوئی پلگ ہو تو اسے استعمال کیا جا سکتا ہے یا کوئی فلیش چیٹ روم بھی ڈالا جا سکتا ہے.
کیا خیال ہے دوستوں کا ؟
اس سے رابطے میں آسانی ہو گی.
آپ کی بات تو ٹھیک ہے بھائی آپ نے ٹھیک کہا ہے اس سے ایک دوسرے کو جا نے میں بہت اسانی ہوگی میں بھی آپ کے ساتھ ہوں ]:)
[center]
Bura Nahi Socha Kabhi Bhi Mene Kisi K Liye

Jis Ki Jesi Soch , Usne Wesa He Jaana Mujhe
[/center]
zahidartist
دوست
Posts: 398
Joined: Tue Oct 25, 2011 8:54 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by zahidartist »

:bismillah:; a.a اس کیلئے facebookکا live streem plugin استعمال کیا جا سکتا ہے اس سے معلومات جلدی شیئر کی جا سکیں گی لیکن اس میں اس بات کی پابندی ہونی چاہیں کے I T کے الاوہ کوئی دوسری بات نہ کی جائے .
کیوں کے اس طرح کے chat rom میں لوگ غیر صروری باتیں کر کے وقت صائع کرتے ہیں
Jahad Is Our Way
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by علی خان »

شعیب بھائی، اپکی بات بجا ہے، مگر اسمیں مسلہ یہ ہے، کہ اسکے ساتھ ویب سائٹ بہت زیادہ ہیوی ہو جاتی ہے، اور لوڈنگ میں کافی زیادہ وقت لیتی ہے،

باقی اپکو ماجد بھائی ہی اچھی طرح سے گائیڈکرسکتے ہیں.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by محمد شعیب »

اشفاق بھائی
اگر ہم فورم میں کوئی پلگ ان انسٹال کریں تو ممکن ہے کہ اس سے فورم کی سپیڈ میں فرق آئے. لیکن اگر کوئی الگ سا چیٹ روم مثلا فلیش چیٹ روم، فیس بک چیٹ بکس وغیرہ کوئی چیٹ روم استعمال کریں تو اس کا فورم سے کوئی تعلق نہیں ہو گا. وہ ایک الگ اپلی کیشن ہو گی. اور اس کے لئے الگ یوزر نیم سیٹ کرنا ہو گا.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

ہم ایسا بھی تو کر سکتے ہیں کہ ایک نیا بلاگ بنائیں اور اس میں صرف چیٹ روم ہو اور اس کا لنک اس فورم میں دے دیں اس سے بھی کسی قسم کا لوڈ نہیں ہو گا اردو نامہ پر be;at;in;g;
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
عتیق
مشاق
مشاق
Posts: 3184
Joined: Sun Jul 18, 2010 6:52 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by عتیق »

آئڈیا تو بہت اچھا ہے .................لیکن پھر اکثر ارکان اردونامہ باقی دھگوں کو چھوڑ کا چیٹ روم کو زیادہ فوقیت دینگے ،،،،،،،جس سے دھگوں کی پوسٹنگ بھی روک جائے گی جبکہ اکثر دھاگے خالی رہ جاءے گے.........................
[center]لاعزۃ الابالجھاد[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by رضی الدین قاضی »

تجویز بہت اچھی ہے

لیکن میں عتیق بھائی کے بات سے متفق ہوں.

پھر بھی دیکھتے ہیں چاند بھائی اس تجویز پر اپنی کیا رائے رکھتے ہیں.
[center]Image[/center]
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

میری زاتی رائے یہ ہے کہ اس سے کوئی خاص فرق نہیں پڑے گا جس نے کچھ شیئر کرنا ہوتا ہے وہ کر ہی دیتا ہے اگر اس نے چیٹ روم کی طرف دھیان کرنا ہوتا تو ایسا کرنے کے لئے اس کے پاس کئی آپشن پہلے سے ہیں وہ ان سے ہر وقت چیٹنگ کر سکتا ہے
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by محمد شعیب »

جی ہاں !
میاں محمد اشفاق صاحب کی بات درست ہے.
اگر کسی کو صرف چیٹنگ کا شوق ہو تو وہ ہزاروں چیٹ رومز میں جا سکتا ہے. چیٹ روم سے فورمز کی پوسٹنگز پر کوئی اثر نہیں پڑے گا.
لیکن الگ چیٹ روم بنانے کا کوئی فائدہ نہیں.
کیونکہ الگ چیٹ روم کے لئے اردو نامہ کی آئی ڈی کافی نہیں ہو گی. بلکہ الگ سے یوزر نیم ڈیفائن کر کے لاگ ان ہونگے. اور ضروری نہیں کہ ہر ممبر وہاں آئے. اور ہو سکتا ہے اردو نامہ کے ممبرز کے علاوہ عام لوگوں کا رش لگ جائے.
اس لئے فورم کا کوئی ہلکہ پھلکہ پلگ ان مثلا mChat یا اس قسم کا کوئی اور چیٹ روم ہونا چاہئیے.
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

نہیں ایسا نہیں ہو سکتا شعیب بھائی میری ایک ویب سائٹ ہے جس کو میں نے صرف رجسٹر کیا ہوا ہے باقی ہوم پیج پر کمپنی کا ہی پیج ہے مگر اس کے ساتھ میں نے کئی لنک دیے ہوے ہیں کئی اور ویب میں یعنی ہوم پیج پر پیجز کی لسٹ ہی نہ شو کی جائے اور اسی ویب کے اند ر ایک پیج بنایا جائے جو چیٹ روم کا کام کرے جس کا لنک صر اردو نامہ کے چیٹ کی آپشن میں ہو تو بنہ ممبر بنے کوئی اس کو اوپن نہیں کر سکتا ۔
آگے آپ لوگ خود جانتے ہیں کہ کیا کرنا ہے b:e:a:t
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by چاند بابو »

چلئے احباب کی یہی رائے ہے تو میں کیا کرسکتا ہوں.
انشااللہ ایک دو دن میں چیٹ روم کے لئے کام شروع کر دوں گا.
احباب کوئی اچھا سا چیٹ سافٹوئیر بتا دیں.
اگر فلیش چیٹ کی قسم کا کوئی مل جائے تو بھی چلے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by محمد شعیب »

بہت بہت شکریہ چاند بابو

میں اچھے اچھے چیٹ رومز تلاش کرتا ہوں. ویسے آپ نے mChat ٹرائی کیا ہے ؟
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

ویسے چاند بھئی آپ کو اتنی جلدی ماننا نہیں چاہیئے تھا بندہ کچھ نخرے کرتا ہے پھر مانتا ہے
بحر حال میں آپکے اس فیصلے کی قدر کرتا ہوں
r;o;s;e
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

چاند بھائی چاند بھائی
چاند بھائی کدھر ہو
ارے یا ر چاند بھائی تو گھوڑے بیچ کر سو رہے ہوں گے
تو پھر کس کو بتاوں ؟؟
شعیب بھائی کو
وہ تو خراٹے لے رہے ہوں گے
رضی صاحب کو
نہ یا ر ان کو تو بمشکل ابھی نیند آئی ہو گی
چلو پھر میاں محمد اشفاق صاحب خود کو ہی بتا دیں وہ تو الو کی طرھ آنکھیں پٹپٹا کر دیکھ رہے ہیں نہ
میاں صاحب دیکھو مجھے کچھ ملا ہے؟
کیا ملا ہے؟
اک ایڈریس
اچھا
بقول بتانے والے کہ
اک ویب سائٹ ہے
http://chat.urdulink.com بقول ان کے اور رقم طراز ہیں ہم کہ اس میں اردو میں چیٹ ہوتی ہے یعنی حروف تہجی میں
غالبا اس میں تو ہر کوئی جا سکتا ہے
میں صرف اک ائیڈیا دے رہا ہوں کہ اس طرح کا ہو نا چائیے
بس جی یہ ہی بتانا تھا جی
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by محمد شعیب »

اس قسم کے کئی چیٹ رومز موجود ہیں. بلکہ فلیش چیٹ رومز میں تو سہولیات بھی بہت ہیں. لیکن پی ایچ پی بی بی کا کوئی پلگ ان ہو تو زیادہ بہتر ہو گا.
علی خان
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 2628
Joined: Fri Aug 07, 2009 2:13 pm
جنس:: مرد

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by علی خان »

سلام دوستوں.

چاند بھائی کچھ ذاتی وجوہات کی بنا پر ٹائم نہیں دے پا رہیں ہیں، اسیلئے درخواست ہے، کہ تھوڑا سا صبر کر لیں. شکریہ.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by بلال احمد »

کیونکہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے.

ویسے تو سیب، کیلا اور انگور بھی میٹھے ہوسکتے ہیں لیکن ان کی مٹھاس صبر کے پھل جیسی نہیں‌ہوتی h;a;h;a h;a;h;a
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: اردو نامہ پر چیٹ روم ہونا چاہئیے

Post by میاں محمد اشفاق »

بلال صاحب آپ نے کبھی صبر کا پھل دیکھا ہے کیا
اگر صبر کا پھل میٹھا ہوتا تو v;e;r;y;happ;y زرداری اب تک ٹھیک ہو چکا ہوتا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”