مریخ پر اپنا نام بھیجئے
مریخ پر اپنا نام بھیجئے
جی ہاں مریخ پر اپنا نام مفت میں بھیج سکتے ہیں - ناسا نے یہ سروس فری میں شروع کی ہے آپ اپنا نام دیئے ہوئے فارم میں درج کیجئے یہ نام مریخ پر جانے والی روبوٹک مشین کی مائیکروچپ میں محفوظ ہو جایئگا- جو کہ 2011 میں مریخ کی سطح پر اتاری جائیگی - اس لئے دیر نہ کیجئیے اور اپنا نام اس میں آج ہی درج کروائیے -
اپنا نام درج کروانے کے لئے http://mars9.jpl.nasa.gov/msl/participa ... /index.cfm اس لنک پر کلک کیجئیے
اپنا نام درج کروانے کے لئے http://mars9.jpl.nasa.gov/msl/participa ... /index.cfm اس لنک پر کلک کیجئیے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
یہ لوگ پہلے کتوں بلیوں اور بندوں کو بھیجتے تھے اب انسانوں نے ان کی جگہ لے لی ہے
چلو کوشش کرتے ہیں کہ نام درج ہوجائے
لو جی درج ہو گیا
چلو کوشش کرتے ہیں کہ نام درج ہوجائے
لو جی درج ہو گیا
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
شکریہ عاطف بھائی۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
میں نے تو اپنا نام درج کروا لیا ہے۔۔۔۔۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
ہو سکتا ہے کوئی نہ جانا چاہے
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
کس کس نے اپنا نام لکھوایا مریخ کے لئے پلیز مجھے بتائیے
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
لیں جی میں نے بھی نام لکھوا دیا ہے
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
میں نے بھی لکھوا دیا ہے اپنا نام
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: مریخ پر اپنا نام بھیجئے
ارے ارے انہیں اپنا نام مت بتایئے گا کیونکہ انہوں نے اب کرایہ طلب کرنا ہے۔
میں نے اپنا نام درج نہیں کروایا ہے نا ہی کروانا چاہتا ہوں۔
میں نے اپنا نام درج نہیں کروایا ہے نا ہی کروانا چاہتا ہوں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو