Page 1 of 1

آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Thu May 10, 2012 9:32 am
by میاں محمد اشفاق
Image

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Thu May 10, 2012 9:38 am
by میاں محمد اشفاق
ویسے میری ویب وہاں اوپن ہے
ان میں اتنی جرات ہی نہیں ہے کہ وہ میری ویب بلاک کر دیں
اگر وہ ایسا کرتے تو میں نے be;a b;x l:a:r:a:i p:a:t:a:i

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Thu May 10, 2012 11:00 am
by چاند بابو
جی اردونامہ بھی کھلا ہے.
واقعی ان میں اتنی جرات نہیں کہ اردونامہ بلاک کر سکیں.
لیکن اگر کر دیں تو کھلوانے کا طریقہ کیا ہے؟؟؟

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Thu May 10, 2012 12:30 pm
by میاں محمد اشفاق
ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا :rock:

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Thu May 10, 2012 1:57 pm
by چاند بابو
h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a h.a.h.a

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sat May 12, 2012 10:18 am
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا :rock:
منتیں اور وہ بھی

چیں چوں چاں چاں کر کے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sat May 12, 2012 10:20 am
by میاں محمد اشفاق
لگتا ہے بلال صاحب یہ کام پہلے سے کرتے رہے ہیں se:a:z

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sun Sep 09, 2012 1:45 am
by لاڈلا پٹھان
اشفاق پا جی بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
اور ہا پا جی میری وی سائٹ اُپن وا آہو جی
بٹن دبا کے

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sun Sep 09, 2012 1:47 am
by لاڈلا پٹھان
h.a.h.a h.a.h.a

بلال احمد wrote:
میاں محمد اشفاق wrote:ان کی منتیں کرنا پڑیں گی اور کیا :rock:
منتیں اور وہ بھی

چیں چوں چاں چاں کر کے

h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sun Sep 09, 2012 5:03 am
by اضواء
zub;ar :clap: بہت خوب

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sun Sep 09, 2012 2:26 pm
by میاں محمد اشفاق
لاڈلا پٹھان wrote:اشفاق پا جی بہت ہی اچھی شیئرنگ کی ہے آپ نے
اور ہا پا جی میری وی سائٹ اُپن وا آہو جی
بٹن دبا کے
چلو فیر تُسی شکر پارے ونڈو اوہ وی گورمے توں لے کے ;)

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Wed Oct 17, 2012 1:43 pm
by سیفی خان
کسی بلاک ویب سائٹ کو کھولنا ہو تو کیسے کھول پائیں گے

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Wed Oct 17, 2012 2:16 pm
by پپو
open لکھ کر

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Wed Oct 17, 2012 8:40 pm
by بلال احمد
پپو wrote:open لکھ کر
ماشاءاللہ، کتنے ذہین ہیں‌آپ be;at;in;g; be;at;in;g;

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sun May 25, 2014 10:49 pm
by لدھیانوی
Image

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Mon May 26, 2014 4:37 pm
by محمد شعیب
بہت خوب
اچھی شئرنگ ہے

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Sat May 31, 2014 10:02 pm
by یاسر عمران مرزا
مفید معلومات شئر کرنے کے لے شکریہ....

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Tue Jun 03, 2014 10:52 am
by نورمحمد
بلاگ اسپاٹس کی سائیٹس سبھی بلاک ہیں کیا چائینا میں ؟‌؟‌؟

Re: آپکی ویب سائٹ چائنہ میں بلاک تو نہیں

Posted: Tue Jun 03, 2014 4:31 pm
by میاں محمد اشفاق
جی چائینا میں‌گوگل کو بند کر دیا گیا ہے اس لئے بلاگ سپاٹ بھی بلاک ہے